مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ 3,36,97,581 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,47,373 اموات ہوچکی ہیں۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
اس دوران کورونا سے 26,030 افراد صحت یاب ہوئے ہیں، جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 32,9,58,002 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 2,92,206 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 87,07,08,636 ہو گئی ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:۔
کل کیسز:3,36,97,581
فعال کیسز:2,92,206
کل صحتیاب افراد:32,9,58,002
اموات کی تعداد:4,47,373
کل ویکسینیشن:87,07,08,636
یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم خاص قسم کے 35 فصلیں قوم کو وقف کریں گے