بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 14 ہزار 313 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں تو وہیں 549 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فعال کیسز 161555 ہیں۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک میں کورونا کی وجہ سے 4 لاکھ 57 ہزار 740 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال پر ایک نظر:۔
کل ویکسینیشن: 1,05,43,13,977
کل صحتیابی: 3,36,41,175
اموات کی تعداد: 4,57,740
کل کیسز: 3,42,60,470
یہ بھی پڑھیں: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری