ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے 14,148 نئے کیسز - بھارت میں کورونا سے نئی اموات

ملک میں کورونا سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 12 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ تاہم راحت کی بات ہے کہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد نئے کیسز کے مقابلہ میں زیادہ ہے۔ India Coronavirus Update

بھارت میں کورونا کے 14,148 نئے کیسز
بھارت میں کورونا کے 14,148 نئے کیسز
author img

By

Published : Feb 24, 2022, 2:24 PM IST

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے فعال کیسز 16,163 سے گھٹ کر ایک لاکھ 48 ہزار 359 پر آ گئے ہیں۔ تاہم یہ راحت کی بات ہے کہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد نئے کیسز کے مقابلہ میں زیادہ ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 30 ہزار 9 مریض کورونا سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اب تک چار کروڑ 22 لاکھ 19 ہزار 896 مریضوں نے کورونا کو شکست دی ہے۔

اسی عرصے میں 302 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 12 ہزار 924 ہو گئی ہے۔New Covid Death in India

جمعرات کو مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 30,49,988 افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 176 کروڑ 52 لاکھ 31 ہزار 385 افراد کو کووڈ ویکسین دی جاچکی ہے۔

اس وقت ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی شرح 0.35 فیصد، صحت یابی کی شرح 98.46 فیصد اور اموات کی شرح 1.20 فیصد ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.