ETV Bharat / bharat

'صحت مند زندگی کے لئے بھارت نے دنیا کو یوگا کا تحفہ دیا' - بین الاقوامی یوم یوگ

مختارعباس نقوی نے کہا کہ یوگا پوری دنیا کے لوگوں کی صحت مند زندگی کے لئے بھارت کا 'میڈ ان انڈیا کا انوکھا تحفہ' ہے۔ دوائی کے ساتھ ، مراقبہ نے کورونا بحران کے دوران اہم کردار ادا کیا ہے۔

'صحت مند زندگی کے لئے بھارت نے دنیا کو یوگا کا تحفہ دیا'

author img

By

Published : Jun 21, 2021, 1:55 PM IST

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا کہ یوگا پوری دنیا کے لوگوں کی صحت مند زندگی کے لئے بھارت کا 'میڈ ان انڈیا کا انوکھا تحفہ' ہے۔

نقوی نے پیر کے روز اتر پردیش کے رام پور میں 'بین الاقوامی یوم یوگ' کے موقع پر یوگا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یوگا پوری دنیا کے لوگوں کی صحت مند زندگی کے لئے بھارت کا 'میڈ ان انڈیا کا انوکھا تحفہ' ہے۔ دوائی کے ساتھ ، مراقبہ نے کورونا بحران کے دوران اہم کردار ادا کیا ہے۔

یوگا کا عالمی دن (International yoga day 2021) ہر سال 21 جون کو منایا جاتا ہے، اس دن طلوع آفتاب جلدی اورغروب آفتاب دیر سے ہوتا ہے۔ یوگا سب سے پہلے سنہ 2015 میں منایا گیا تھا۔ 11 دسمبر 2014 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 21 جون کو یوگا کو عالمی دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد سے بھارت سمیت پوری دنیا اس دن کو 'یوگا ڈے' کے طور پرمناتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عالمی یوگا ڈے کے موقع پر وزیر اعظم کا قوم سے خطاب

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.