ETV Bharat / bharat

India vs Zimbabwe بھارت نے تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کو تیرہ رن سے شکست دی - تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کی شکست

سکندر رضا نے 115 رن کی سنچری اننگز کھیلتے ہوئے زمبابوے کو فتح کے نزدیک پہنچایا، لیکن وہ جیت نہ دلا سکے اور ان کی ٹیم بھارت کے خلاف 12 سال بعد پہلی جیت درج کرنے سے محروم رہی۔ India vs Zimbabwe 3rd ODI

بھارت نے تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کو 13 رن سے شکست دی

author img

By

Published : Aug 22, 2022, 10:23 PM IST

ہرارے: شبھمن گل (103) کی سنچری کی بدولت بھارت نے پیر کو تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کو 13 رن سے شکست دے دی۔ بھارت نے مقررہ 50 اوور میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 289 رن بنائے تھے جس کے جواب میں زمبابوے کی ٹیم 276 رن بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔ سکندر رضا نے 115 رن کی سنچری اننگز کھیلتے ہوئے زمبابوے کو فتح کے نزدیک پہنچایا، لیکن وہ جیت نہ دلا سکے اور ان کی ٹیم بھارت کے خلاف 12 سال بعد پہلی جیت درج کرنے سے محروم رہی۔India defeated Zimbabwe by 13 runs in the third ODI

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.