ETV Bharat / bharat

کورونا ویکسینیشن کی تعداد 90 کروڑ سے تجاوز - India crosses the landmark of 90 crore COVID19 vaccinations

ملک بھر میں ویکسینیشن مہم تیزی سے جاری ہے۔ ہر روز بھارت میں ویکسینیشن کا ریکارڈ بن رہا ہے۔ ہفتے کے روز ملک میں ویکسینیشن کی تعداد 90 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

کورونا ویکسینیشن کی تعداد 90 کروڑ سے تجاوز

author img

By

Published : Oct 2, 2021, 5:55 PM IST

کووڈ -19 سے بچاؤ کے لیے جاری ملک گیر ویکسینیشن مہم کے تحت ہفتہ کو یہ تعداد 90 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 69 لاکھ 33 ہزار 838 افراد کو ویکسین کی خوراک دی گئی ہے۔ مرکزی وزیر صحت من سکھ منڈاویہ نے ٹویٹ کرکے اس کی جانکاری دی۔

ساتھ ہی انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ 'شاستری جی نے 'جے جوان - جے کسان' کا نعرہ دیا۔ اٹل جی نے 'جے وگیان' شامل کیا اور پی ایم نریندر مودی نے 'جے انوسندھان' کا نعرہ دیا۔ آج انوسندھان کا نتیجہ یہ کورونا ویکسین ہے۔

  • India crosses the landmark of 90 crore #COVID19 vaccinations.

    श्री शास्त्री जी ने 'जय जवान - जय किसान' का नारा दिया था।

    श्रद्धेय अटल जी ने 'जय विज्ञान' जोड़ा

    और PM @NarendraModi जी ने 'जय अनुसंधान' का नारा दिया। आज अनुसंधान का परिणाम यह कोरोना वैक्सीन है।#JaiAnusandhan pic.twitter.com/V1hyi5i6RQ

    — Mansukh Mandaviya (@mansukhmandviya) October 2, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وہیں بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 24 ہزار 354 نئے کیس درج کیے گئے ہیں، جبکہ اس دوران 25 ہزار 455 افراد صحت یاب ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: Corona Update: بھارت میں کورونا کے 24,354 نئے کیسز، 234 اموات درج

مرکزی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 234 افراد کووڈ کی وجہ سے ہلاک ہوئے جس سے اب تک اموات کی کل تعداد 4 لاکھ 48 ہزار 573 ہو گئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں 25 ہزار 455 افراد صحت یاب ہوئے ہیں ، جس سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ 68 ہزار 599 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.