ETV Bharat / bharat

Coronavirus Update: کورونا کیسز کی تازہ ترین تفصیلات - کووڈ اپڈیٹ

مہلک وبا کورونا وائرس Coronavirus کے اس قہر کے دوران راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ کئی روز سے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی ہورہی ہے۔ وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے 1,20,529 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جب کہ اموات کی تعداد 3,380 ہے۔

coronavirus
کورونا وائرس
author img

By

Published : Jun 5, 2021, 9:41 AM IST

ملک میں کورونا وائرس Coronavirus کی دوسری لہر نے خطرناک صورتحال پیدا کر دی ہے۔ حالانکہ اس مشکل وقت میں راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ کئی روز سے کورونا کیسز میں کمی آئی ہے جبکہ ملک میں اموات کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کرکے 3,44,082 پہنچ گئی ہے۔ آج کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3,380 ہے، جو تین ہزار کو تجاوز کرگئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,20,529 کورونا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے کل تعداد 2,86,94,879 ہو گئی ہے جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3,380 ہے جس سے کل تعداد 3,44,082 ہو گئی ہے۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد 197894 ہے جس سے کل تعداد 26795549 ہوگئی ہے جبکہ کل ایکٹیو کیسز 1555248 ہیں۔

ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 22,78,60,317 ہوگئی ہے۔

گزشتہ دنوں کے اعداد و شمار:

25 مئی۔ نئے معاملے۔ 196427 ، اموات۔ 3511

26 مئی۔ نئے معاملے۔ 2,08,921 ، اموات۔ 4,157

27 مئی۔ نئے معاملے۔ 2,11,298 ، اموات۔ 3,847

28 مئی۔ نئے معاملے۔ 1,86,364 ، اموات۔ 3,660

29 مئی۔ نئے معاملے۔ 1,73,790 ، اموات۔ 3,617

30 مئی۔ نئے معاملے۔ 1,65,553 ، اموات۔ 3,460

31 مئی۔ نئے معاملے۔ 152734 ، اموات۔ 3128

یکم جون۔ نئے معاملے۔ 1,27,510 ، اموات۔ 2,795

دو جون۔ نئے معاملے۔ 1,32,788، اموات۔ 3,207

تین جون۔ نئے معاملے۔ 1,34,154، اموات۔ 2,887

چار جون۔ نئے معاملے۔ 1,32,364، اموات۔ 2,713

پانچ جون۔ نئے معاملے۔ 1,20,529، اموات۔ 3,380۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.