ETV Bharat / bharat

Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی - اردو نیوز

وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس Coronavirus کے 43,071 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جب کہ اموات کی تعداد 955 ہے۔

coronavirus
کورونا وائرس
author img

By

Published : Jul 4, 2021, 9:59 AM IST

ملک میں کورونا وائرس Coronavirus کی دوسری لہر نے خطرناک صورتحال پیدا کر دی ہے۔ حالانکہ اس مشکل وقت میں راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ کئی روز سے کورونا کیسز میں مسلسل کمی آرہی ہے اور حالیہ کچھ روز سے اموات کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے، حالانکہ آج اموات کی کل تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر کے 4,02,005 ہو گئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 43,071 کورونا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس سے کل تعداد 3,05,45,433 ہو گئی ہے جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 955 ہے جس سے کل تعداد 4,02,005 ہوگئی ہے۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 52,299 ہے جس سے کل تعداد 2,96,58,078 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 4,85,350 ہیں۔

ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 35,12,21,306 ہو گئی ہے۔

گزشتہ دنوں کے اعداد و شمار:

25 جون: نئے کیسز۔ 51,667، اموات۔ 1,329

26 جون: نئے کیسز۔ 48,698، اموات۔ 1,183

27 جون: نئے کیسز۔ 50,040 ، اموات۔ 1258

28 جون: نئے کیسز۔ 46,148، اموات۔ 979

29 جون: نئے کیسز۔ 37,566، اموات۔ 907

30 جون: نئے کیسز۔ 45,951، اموات۔ 817

یکم جولائی: نئے کیسز۔ 48,786، اموات۔ 1,005

دو جولائی: نئے کیسز۔ 46,617، اموات۔ 853

تین جولائی: نئے کیسز۔ 44,111، اموات۔ 738

چار جولائی: نئے کیسز۔ 43,071، اموات۔ 955۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.