ETV Bharat / bharat

Coronavirus Update: کورونا کیسز میں مسلسل کمی، 91 دن بعد 50 ہزار سے کم کیسز

مہلک وبا کورونا وائرس Coronavirus کے اس قہر کے دوران راحت کی بات یہ ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے 42,640 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جو 91 روز بعد 50 ہزار سے کم کیسز آئے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 1,167 ہے۔

coronavirus
کورونا وائرس
author img

By

Published : Jun 22, 2021, 9:48 AM IST

ملک میں کورونا وائرس Coronavirus کی دوسری لہر نے خطرناک صورتحال پیدا کر دی ہے۔ حالانکہ اس مشکل وقت میں راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ کئی روز سے کورونا کیسز میں مسلسل کمی آرہی ہے اور حالیہ کچھ روز سے اموات کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے۔

بھارت کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 42,640 کورونا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے کل تعداد 2,99,77,861 ہو گئی ہے جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1,167 ہے جس سے کل تعداد 3,89,302 ہو گئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد 81,839 ہے جس سے کل تعداد 2,89,26,038 ہوگئی ہے جبکہ کل ایکٹیو کیسز 6,62,521 ہیں۔

ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 28,87,66,201 ہوگئی ہے۔

گزشتہ دنوں کے اعداد و شمار:

10 جون: نئے کیسز۔ 94,052، اموات۔ 6148

11 جون: نئے کیسز۔ 91,702، اموات۔ 3,403

12 جون: نئے کیسز۔ 84,332 ، اموات۔ 4,002

13 جون: نئے کیسز۔ 80,834، اموات۔ 3,303

14 جون: نئے کیسز۔ 70,421 ، اموات۔ 3,921

15 جون: نئے کیسز۔ 60,471 ، اموات۔ 2726

16 جون: نئے کیسز۔ 62,224 ، اموات۔ 2542

17 جون: نئے کیسز۔ 67,208 ، اموات۔ 2,330

18 جون: نئے کیسز۔ 62,480، اموات۔ 1,587

19 جون: نئے کیسز۔ 60,753، اموات۔ 1,647

20 جون: نئے کیسز۔ 58,419، اموات۔ 1576

21 جون: نئے کیسز۔ 53,256 ، اموات۔ 1422

22 جون: نئے کیسز۔ 42,640، اموات۔ 1,167۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.