ETV Bharat / bharat

Coronavirus Update: کورونا کیسز میں مسلسل کمی

مہلک وبا کورونا وائرس Coronavirus کے اس قہر کے دوران راحت کی بات یہ ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے 60,753 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جب کہ اموات کی تعداد 1,647 ہے۔

coronavirus
کورونا وائرس
author img

By

Published : Jun 19, 2021, 9:34 AM IST

ملک میں کورونا وائرس Coronavirus کی دوسری لہر نے خطرناک صورتحال پیدا کر دی ہے۔ حالانکہ اس مشکل وقت میں راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ کئی روز سے کورونا کیسز میں مسلسل کمی آرہی ہے، اور حالیہ کچھ روز سے اموات کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے۔

بھارت کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 60,753 کورونا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے کل تعداد 2,98,23,546 ہو گئی ہے جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1,647 ہے جس سے کل تعداد 3,85,137 ہو گئی ہے۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد 97,743 ہے جس سے کل تعداد 2,86,78,390 ہوگئی ہے جبکہ کل ایکٹیو کیسز 7,60,019 ہیں۔

ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 27,23,88,783 ہوگئی ہے۔

گزشتہ دنوں کے اعداد و شمار:

پانچ جون۔ نئے معاملے۔ 1,20,529، اموات۔ 3,380

چھ جون: نئے کیسز۔ 114460، اموات۔2677

سات جون: نئے کیسز۔ 1,00,636، اموات۔ 2427

آٹھ جون: نئے کیسز۔ 86498، اموات۔ 2123

نو جون: نئے کیسز۔ 92,596، اموات۔ 2219

10 جون: نئے کیسز۔ 94,052، اموات۔ 6148

11 جون: نئے کیسز۔ 91,702، اموات۔ 3,403

12 جون: نئے کیسز۔ 84,332 ، اموات۔ 4,002

13 جون: نئے کیسز۔ 80,834، اموات۔ 3,303

14 جون: نئے کیسز۔ 70,421 ، اموات۔ 3,921

15 جون: نئے کیسز۔ 60,471 ، اموات۔ 2726

16 جون: نئے کیسز۔ 62,224 ، اموات۔ 2542

17 جون: نئے کیسز۔ 67,208 ، اموات۔ 2,330

18 جون: نئے کیسز۔ 62,480، اموات۔ 1,587

19 جون: نئے کیسز۔ 60,753، اموات۔ 1,647۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.