ETV Bharat / bharat

Coronavirus Update: کورونا کیسز کی تازہ ترین تفصیلات - اردو نیوز

مہلک وبا کورونا وائرس Coronavirus کے اس قہر کے دوران راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ کئی روز سے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی ہورہی ہے۔ وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے 67,208 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جب کہ اموات کی تعداد 2,330 ہے۔

coronavirus
کورونا وائرس
author img

By

Published : Jun 17, 2021, 9:16 AM IST

ملک میں کورونا وائرس Coronavirus کی دوسری لہر نے خطرناک صورتحال پیدا کر دی ہے۔ حالانکہ اس مشکل وقت میں راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ کئی روز سے کورونا کیسز میں کمی آئی ہے جبکہ ملک میں اموات کی تعداد افسوس ناک ہے، جو 3.5 لاکھ سے تجاوز کرکے 3,81,903 پہنچ گئی ہے۔ آج کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2,330 ہے۔

بھارت کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 67,208 کورونا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے کل تعداد 2,97,00,313 ہو گئی ہے جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2,330 ہے جس سے کل تعداد 3,81,903 ہو گئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد 1,03,570 ہے جس سے کل تعداد 2,84,91,670 ہوگئی ہے جبکہ کل ایکٹیو کیسز 8,26,740 ہیں۔

ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 26,55,19,251 ہوگئی ہے۔

گزشتہ دنوں کے اعداد و شمار:

پانچ جون۔ نئے معاملے۔ 1,20,529، اموات۔ 3,380

چھ جون: نئے کیسز۔ 114460، اموات۔2677

سات جون: نئے کیسز۔ 1,00,636، اموات۔ 2427

آٹھ جون: نئے کیسز۔ 86498، اموات۔ 2123

نو جون: نئے کیسز۔ 92,596، اموات۔ 2219

10 جون: نئے کیسز۔ 94,052، اموات۔ 6148

11 جون: نئے کیسز۔ 91,702، اموات۔ 3,403

12 جون: نئے کیسز۔ 84,332 ، اموات۔ 4,002

13 جون: نئے کیسز۔ 80,834، اموات۔ 3,303

14 جون: نئے کیسز۔ 70,421 ، اموات۔ 3,921

15 جون: نئے کیسز۔ 60,471 ، اموات۔ 2726

16 جون: نئے کیسز۔ 62,224 ، اموات۔ 2542

17 جون: نئے کیسز۔ 67,208 ، اموات۔ 2,330۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.