ETV Bharat / bharat

ایک دن میں کورونا کے 47،262 نئے کیسز اور 275 ہلاکتیں - اردو نیوز

ملک میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں تیز اضافے کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بار پھر 47 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 275 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

coronavirus
کورونا وائرس
author img

By

Published : Mar 24, 2021, 12:38 PM IST

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 47،262 نئے کیسز درج کیے ہیں۔ جبکہ منگل کے روز یہ تعداد 40،715، پیر کے روز 46،951، اتوار کے روز 43،846، ہفتہ کے روز 40،953 اور جمعہ کے روز 39،726 تھی۔

اسی عرصے کے دوران کورونا وائرس سے مرنے والے مریضوں کی تعداد 275 درج کی گئی ہے۔ یہ تعداد منگل کے روز199، پیر کے روز 212، اتوار کے روز 197، ہفتہ کے 188، جمعہ کے روز 154، جمعرات کے روز 172، بدھ کے روز 131 درج کی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:

ملک میں 888 سڑک تعمیراتی پروجیکٹس تاخیر کا شکار

دریں اثنا ملک میں اب تک پانچ کروڑ آٹھ لاکھ 41 ہزار سے زیادہ لوگوں کو اینٹی کورونا ویکیسن دی جاچکی ہے۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.