ETV Bharat / bharat

Advisory for Indian Nationals in Ukraine: بھارت نے اپنے شہریوں کو عارضی طور پر یوکرین چھوڑنے کا مشورہ دیا - روس یوکرین کشیدگی

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں واقع بھارتی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کے لیے ایک ایڈوائزری جاری Advisory for Indian Nationals in Ukraine کیا ہے جس میں کہا گیا ہے یوکرین میں غیرضروری قیام کرنے والے بھارتی شہریوں اور طلبہ کو عارضی طور پر ملک چھوڑ دینا چاہیے۔ Ukraine Russia Tension

India advises its citizens to leave Ukraine temporarily amid Ukraine Russia tension
بھارت نے اپنے شہریوں کو عارضی طور پر یوکرین چھوڑنے کا مشورہ دیا
author img

By

Published : Feb 20, 2022, 5:28 PM IST

یوکرین میں جاری کشیدگی Ukraine Russia Tension کے پیش نظر کیف میں واقع بھارتی سفارتخانے نے ایک ایڈوائزری جارے کرکے Advisory for Indian Nationals in Ukraine تمام بھارتی شہری جن کا قیام ملک میں غیر ضروری ہے اور تمام بھارتی طلباء کو مشورہ دیا ہے کہ وہ عارضی طور پر یوکرین چھوڑ دیں۔

اس کے علاوہ کیف میں واقع بھارتی سفارتخانے نے بھارتی طلباء کو یہ بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ چارٹر پروازوں کے بارے میں اپ ڈیٹس کے لیے متعلقہ کانٹریکٹرز سے بھی رابطہ کریں۔

Advisory for Indian Nationals in Ukraine
یوکرین میں ہندوستانی شہریوں کے لیے ایڈوائزری

واضح رہے کہ یوکرین کے معاملے پر مغرب اور روس میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں بھارت نے اپنے شہریوں کو یوکرین سے نکالنے کے لیے تین خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان بھی کر دیا ہے۔

ایئر انڈیا کی جانب سے 22، 24 اور 26 کو یوکرین کے دارالحکومت کیف سے تین خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی، ان پروازوں میں بھارتی شہریوں کو یوکرین سے واپس بھارت منتقل کیا جائے گا۔

ایئر انڈیا کی جانب سے جیسے ہی یہ اعلان کیا گیا تو تینوں فلائٹس کی ٹکٹیں فوری طور پر فروخت ہوگئیں۔ ایک شہری نے ٹوئٹر پر اس حوالے سے شکایت کی تو ایئر انڈیا کی جانب سے بتایا گیا کہ انہیں بہت سے شہریوں کی طرف سے ٹکٹوں کی درخواستیں موصول ہو رہی ہیں ، وہ کوشش کر رہے ہیں کہ کسی طرح فلائٹس کی تعداد بڑھا دی جائے۔

اس سے قبل بھی کیف میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے بھی اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ بھارتی سفارتخانے نے ان طلبہ کو جلد از جلد واپس اپنے ملک منتقل ہونے کا کہا تھا جن کا یوکرین میں رکنا غیر ضروری ہے

ایمبیسی نے فوری اور ہنگامی خدمات سے متعلق معلومات کے لیے ایک خصوصی ہیلپ لائن نمبر اور ای میل آئی ڈی جاری کیا ہے۔

24x7 ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر یہ ہیں۔

+380 99730483

+380 99730428

ای میل آئی ڈی:

consl.kyiv@mea.gov.in

کیف میں بھارتی سفارت خانے نے درج ذیل نمبر اور ای میل آئی ڈی جاری کیا ہے۔

+380 99730483

+380 99730428

ای میل آئی ڈی:

consl.kyiv@mea.gov.in
نئی دہلی میں وزارت خارجہ نے جو کنٹرول روم قائم کئے ہیں، اس کا ہیلپ لائن نمبر اور ای میل درج ذیل ہے:

ٹول فری : 1800118797

فون:

+91 11 23012113

+91 11 23014104

+91 11 23017905

فیکس:

+91 11 23088124

ای میل آئی ڈی

situationroom@mea.gov.in

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.