ETV Bharat / bharat

Coronavirus Update ملک میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ - بھارت میں کورونا کے نئے کیسز

وزارت نے کہا کہ اس عرصے میں کورونا وبا کی وجہ سے 35 افراد کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 527874 تک پہنچ گئی ہے۔ Total Corona death in India

ملک میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ

author img

By

Published : Aug 31, 2022, 1:34 PM IST

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10,828 لوگ کورونا انفیکشن (کووڈ-19) سے صحتیاب ہوئے ہیں۔ اب تک کل 4,38,35,852 لوگ کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ صحت یابی کی شرح 98.67 فیصد ہے جبکہ ایکٹو کیسز کی شرح 0.15 فیصد ہے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کوبتایا کہ صبح 7 بجے تک 212.39 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 22,50,854 دی گئی ہیں۔ New Corona Cases in India

وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس انفیکشن کے 7,231 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی ملک میں ان کی تعداد 4,44,28,393 ہو گئی ہے۔ اب روزانہ انفیکشن کی شرح 2.05 فیصد ہے۔ وزارت نے کہا کہ اس عرصے میں کورونا وبا کی وجہ سے 35 افراد کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 527874 تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 3,52,166 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 88.58 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

مہاراشٹر میں 570 ایکٹو معاملے کم ہونے کے ساتھ ان کی کل تعداد 10902 پرہو گئی ہے۔ ریاست میں اب تک 7939594 لوگ اس وبا سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد 148242 تک پہنچ گئی ہے۔ کیرالہ میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 159 معاملے کم ہو کر 8397 ہو گئے ہیں۔ اس سے نجات پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 6674932 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے ایک مریض کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 70819 ہو گئی ہے۔ اڈیشہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 12 ایکٹیو معاملے کم ہونے کے ساتھ ہی ان کی کل تعداد 2035 پر ہوگئی ہے۔ ریاست میں اب تک 1316172 لوگ اس وبا سے ٹھیک ہو چکے ہیں۔ مرنے والوں کی تعداد 9175 ہو گئی ہے۔

پنجاب میں 122 ایکٹو کیسز کم ہو کر 1136 ہو گئے۔ اب تک ریاست میں صحت مند لوگوں کی تعداد 761263 تک پہنچ گئی ہے اور اموات کی تعداد 17899 ہے۔ کرناٹک میں 549 ایکٹیو کیسز کی کمی کے بعد ان کی تعداد 6775 پر رہ گئی ہے اور اس وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 4003899 ہو گئی ہے جبکہ جان گنوانے والوں کی تعداد بڑھ کر 40241 ہو گئی ہے۔

تمل ناڈو میں کورونا کے 43 ایکٹیو معاملوں کی کمی کے باعث ان کی تعداد 5161 پر رہ گئی ہے اور اب تک 3524970 افراد اس وبا سے آزاد ہو چکے ہیں۔ اسی عرصے میں جان گنوانے والوں کی تعداد 38035 ہے۔ قومی راجدھانی میں کورونا ایکٹیو معاملے 33 کم ہو کر 2226 پر آ گئے ہیں اور اب تک 1970547 لوگ کورونا وبا سے آزاد ہو چکے ہیں۔ اس وبا سے مزید پانچ مریضوں کی موت کے بعد ریاست میں اب تک مرنے والوں کی تعداد 26467 ہو گئی ہے۔

ہریانہ میں 246 ایکٹیو معاملے کم ہو کر 1782 رہ گئے ہیں۔ اس دوران 515 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 1039413 ہو گئی ہے۔ اس دوران اس مہلک وائرس سے ایک مریض کی موت سے ریاست میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 10683 ہو گئی۔ تلنگانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 186 ایکٹیو معاملوں کی کمی کے بعد ان کی کل تعداد کم ہو کر 1738 ہو گئی ہے۔ اس دوران 376 افراد اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد 4111 ہے۔

یہ بھی پڑھیں: India Vaccination Campaign کووڈ ویکسینیشن مہم میں 212.39 کروڑ سے زیادہ ویکسین لگیں

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں کورونا انفیکشن کے 129 ایکٹو معاملوں کی کمی کے بعد ان کی کل تعداد کم ہو کر 1191 ہو گئی ہے۔ اس سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 471671 رہ گئی ہے۔ اس دوران اس وبا سے ایک مریض کی موت سے مرنے والوں کی تعداد 4782 پر مستحکم ہے۔ ہماچل پردیش میں کورونا کے 226 ایکٹیو کیسز کم ہونے کی وجہ سے ان کی کل تعداد 1006 پر آ گئی ہے۔ اس دوران 326 افراد کے صحت یاب ہونے سے اس مرض سے نجات پانے والے افراد کی تعداد 305672 تک پہنچ گئی ہے اور زندگی گنوانے والوں کی تعداد 4201 ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.