ETV Bharat / bharat

عیدالاضحی کے مدنظرضلع انتظامیہ نے مسلم علماؤں کے ساتھ میٹنگ کی - urdu news

میٹنگ میں مسلم مذہبی رہنماؤں نے کہا کی عید الاضحی کی نماز عید گاہ میں ہونی چاہیے بجلی پانی صفائی ستھرائی کا معقول انتظام ہونا چاہیے تاکہ ہم عید کی نماز ادا کر سکے ۔

عید الاضحی کے مدنظرضلع انتظامیہ نے مسلم علماؤں کے ساتھ میٹنگ کی

author img

By

Published : Jul 16, 2021, 8:51 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے کلیکٹریٹ کے احاطے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آنے والے عیدالاضحی کے سلسلے میں مسلم علما کے ساتھ ایک میٹنگ کی گئی ۔

عید الاضحی کے مدنظرضلع انتظامیہ نے مسلم علماؤں کے ساتھ میٹنگ کی

اس میٹنگ میں مسلم مذہبی رہنماؤں نے کہا کی عید الاضحی کی نماز عید گاہ میں ہونی چاہیے بجلی پانی صفائی ستھرائی کا معقول انتظام ہونا چاہیے تاکہ ہم عید کی نماز ادا کر سکے ۔
عیدالاضحیٰ کی نماز کے بعد ہونے والی قربانی کے فورا بعد انتظامیہ مکمل صاف صفائی کروائے جائے۔

ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ ہم ان تمام چیزوں پر عہدے داروں سے بات چیت کر رہے ہیں اور تمام مناسب انتظامات بھی کیے جائیں گے۔

عید گاہ میں نماز کو لے کر ہم اپنی کور کمیٹی کے افسران کے ساتھ ایک میٹنگ کریں گے اور جو بھی فیصلہ دیا جائے گا ہم آپ کو اس سے آگاہ کریں گے ۔

انہوں نے کہا کہ کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے ہمیں آنے والے سبھی تہواروں کو منانے کی اجازت ہے۔

مزید پڑھیں:

ہمیں امید ہے کہ آپ سبھی آنے والے عید الاضحی پر تعاون کریں گے اس میٹنگ میں مظفر نگر کے تمام مسلم علماؤں کے ساتھ ضلع انتظامیہ اور پولیس انتظامیہ کے اعلی افسران موجود رہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.