ETV Bharat / bharat

یو پی: مظفر نگر میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - کورونا کی وجہ سے ہلاک

مظفر نگر میں کورونا وائرس سے تاحال 45 مریض صحت یاب ہوئے اور اب تک 60 سے زائد افراد کورونا کی وجہ سے ہلاک ہوگئے۔

In Muzaffarnagar, 40 new patients of corona found and 45 recovered
مظفرنگر میں کورونا کے 40 نئے مریض میلے۔اور 45 ہوئے صحتیاب۔۔
author img

By

Published : Nov 29, 2020, 8:42 AM IST

عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وجہ سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اترپردیش کے مظفر نگر میں 40 نئے کیسیز سامنے آئے ہیں۔

مظفر نگر میں کورونا وائرس سے تاحال 45 مریض صحت یاب ہوئے اور اب تک 60 سے زائد افراد کورونا کی وجہ سے ہلاک ہوگئے۔

اس دوران مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز کا نکلنا بدستور جاری ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق 45 مثبت مریضوں کی صحت یابی کے بعد اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 434 رہ گئی۔

مظفر نگر میں اب تک 60 سے زائد کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔

جو لوگ کورونا سے متاثر ہوئے ہیں ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔

میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 6322 کے قریب متاثرہ افراد کا علاج کرچکی ہے، جو کہ صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.