ETV Bharat / bharat

Congress Rally in Support of Candidate: 'ملک میں امن وسکون، ترقی اور محبت چاہتے ہیں تو کانگریس کو ووٹ دیجئے'

کانگریس پارٹی کے اسٹار کمپیئنرعمران پرتاپ گڑھی نے کہا کہ 'فرقہ واریت کو بڑھاوا دیکر ووٹ حاصل کرنے کے لیے حجاب کی جنگ Hijab War to Win Votes by Promoting Sectarianism چھیڑی گئی ہے'۔

author img

By

Published : Feb 17, 2022, 10:44 PM IST

ملک میں امن وسکون، ترقی اور محبت چاہتے ہیں تو کانگریس کو ووٹ دیجئے
Vote for Congress for Peace and Tranquility

آل انڈیا کانگریس کمیٹی All India Congress Committee اقلیتی محکمہ کے قومی صدر اور اسٹار کمپینر عمران پرتاپ گڑھی Star Campaigner Imran Pratap Garhi نے کانگریسی امیدوار ارمیلا کھابری کی حمایت میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'آج ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کہتے ہیں کہ کانگریس نے 70 سالوں میں ملک میں کچھ نہیں کیا، لیکن یہ کہتے ہوئے وہ بھول جاتے ہیں کہ نریندر مودی جس پلیٹ فارم پرچائے بیچتے تھے وہ پلیٹ فارم اور ریلوے اسٹیشن بھی کانگریس نے بنوایا تھا۔
انہوں نے کہا کہ 'کانگریس کے دور حکومت میں ہی ملک میں کمپیوٹر Computer، آئی ٹی IT، حق اطلاعات Right to Information، منریگا Manrega جیسی ہزاروں اسکیمیں اور ترقیاتی کام ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کرناٹک میں حجاب پر جو جنگ چھڑی ہوئی ہے وہ صرف فرقہ واریت کو بڑھاوا دینے اور ووٹوں کیلئے ہے، Hijab War to Win Votes by Promoting Sectarianism لیکن پوری دنیا نے دیکھا کہ سینکڑوں لنگوروں پر ایک شیرنی بھاری پڑ گئی۔

انہوں نے دعوی کیا کہ آج بی جے پی حکومت کے دور میں صرف لوٹ، تاناشاہی، فرقہ واریت، بدعنوانی کو بڑھاوا مل رہا ہے اور پورے ملک میں نفرت کی، مذہب کی سیاست کو رفتار دیا جا رہا ہے۔آپسی سماجی ہم آہنگی میں نفرت گھولنے کا کام کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ مفت راشن دینے کی بات تو کر رہے ہیں، لیکن جو جانور کسانوں کی فصل برباد کر رہے ہیں ان جانوروں کو روکنے کے سمت میں کچھ کام نہیں کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج ملک مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان ہے ایسے دور میں صرف پرینکا گاندھی، راہل گاندھی اور کانگریس پارٹی عام لوگوں کے مفاد میں لڑائی لڑ رہے ہیں۔ پرینکا گاندھی ہی صرف اکیلی ایسی لیڈر ہیں جو کسانوں اور بیٹیوں کے خلاف ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کر رہی ہیں اور لڑ رہی ہیں۔

اس موقع پر عمران پرتاپ گڑھی نے عوام سے اپیل کیا کہ اگر آپ ملک میں امن وسکون، ترقی اور محبت چاہتے ہیں، تو کانگریس کی امیدوار ارمیلا کھابری کو ووٹ دیجئے۔ اس موقع پر دہلی اقلیتی محکمہ کے صدر عبد الواحد قریشی، شمیم پرتاپ گڑھی، کانگریسی امیدوار ارمیلا کھابری سمیت دیگر لیڈران اور ضلع صدر موجود تھے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.