ETV Bharat / bharat

ماہ ربیع الاول کی فضیلت - ربیع الاول

محمد حذیفہ قاسمی نے کہا کہ دنیا بھر کے مسلمان پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت کو بارہ ربیع الاول کو مناتے ہیں۔ ماہ ربیع الاول کی آج 9 تاریخ ہے، خاص طور پر اس ماہ کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی مناسبت سے جانا جاتا ہے۔

ماہ ربیع الاول کی فضیلت
ماہ ربیع الاول کی فضیلت
author img

By

Published : Oct 16, 2021, 9:33 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں واقع حوض والی مسجد کے امام و خطیب قاری محمد حذیفہ قاسمی نے ماہ ربیع الاول کی فضیلت سے متعلق تفصیل سے بتایا کہ ماہ ربیع الاول کا مبارک مہینہ چل رہا ہے۔ اس مبارک مہینے کی آٹھ تاریخ مکمل ہوئی، اس ماہ مبارک میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد ہوئی ہے۔

ماہ ربیع الاول کی فضیلت

انہوں نے کہا کہ علما کے تین اقوال ہیں، ایک قول یہ ہے کہ آٹھ ربیع الاول کو آپ کی آمد ہوئی، جبکہ ایک قول یہ ہے کہ 9 ربیع الاول اور تیسرا جامع قول یہ ہے کہ بارہ ربیع الاول کو آپ کی آمد ہوئی جس پر علما کا اتفاق ہے۔

مزید پڑھیں: ربیع الاول مہینہ میں نبی کریمﷺ کی سیرت اور تعلیمات عام کریں: انیس الرحمن قاسمی

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کے مسلمان پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت کو بارہ ربیع الاول کو مناتے ہیں۔ ماہ ربیع الاول کی آج 9 تاریخ ہے، خاص طور پر اس ماہ کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی مناسبت سے جانا جاتا ہے۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق بارہ ربیع الاول کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا میں تشریف لائے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کے مسلمان 12 ربیع الاول کا خصوصی اہتمام کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.