ETV Bharat / bharat

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر - موہن بھاگوت

ملک بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

image
image
author img

By

Published : Dec 12, 2020, 7:44 AM IST

ملک گیر کسانوں کے احتجاج کا آج 17واں دن

زرعی قوانین کی مخالفت میں آج کسان ٹول پلازہ فری کرنے کی کوشش کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج دنیا سے کریں گے خطاب

آئی ایم اے میں آج پاسنگ آؤٹ پریڈ، ملک کو ملیں گے 325 نئے فوجی افسر

بالی ووڈ اداکار رجنی کانت کی آج 70ویں سالگرہ

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

این سی پی صدر شرد پوار آج 80 برس کے ہوگئے

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت آج سے مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پر

جیل میں بند آر جے ڈی سپریمو لالو یادو سے آج ملاقات کا دن

بہار کے سابق نائب وزیر اعلی سشیل مودی آج راجیہ سبھا کے رکن کا حلف لیں گے

تاریخ میں آج کا دن

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.