ETV Bharat / bharat

Gujarat IMD Predicted Heavy Rainfall: گجرات میں آئندہ دو دن بے موسم بارش کا امکان - گجرات میں بارش کے امکان

گجرات محکمہ موسمیات Meteorology Department نے گجرات میں بے موسم بارش کی پیشنگوئی کی ہے وسیٹرن دسٹربنس فعال کی وجہ سے کا شمالی مغرب اور وسطی بھارت میں 30 نومبر کی رات سے بارش ہونے کا امکان ہے اور آئندہ دو دنوں تک بے موسم بارش ہونے کا پیشنگوئی کی گئی ہے گجرات کے سر پر ایک بار پھر بے موسم بارش کا خطرہ منڈرانے لگا ہے جس کی وجہ سے کسانوں کی پریشانی بڑھ گئی ہے۔

گجرات میں آئندہ دو دن بے موسم بارش کا امکان

author img

By

Published : Nov 30, 2021, 9:01 PM IST

محکمہ موسمیات Meteorology Department کے مطابق ویسٹرن ڈسٹربنس کے اثر سے گجرات کی فضا میں اچانک تبدیلی آئے گی جس کی وجہ سے کل جنوبی گجرات میں شدید بارش کا امکان ہے اس کے علاوہ محکمہ موسمیات اورنج الرٹ جاری کیا ہے اور 2 دسمبر کے لیے یلو الرٹ جاری کیا ہے۔

بحیرہ عرب میں بننے والے کم دباؤ کے علاقے کے زیر اثر شمال جنوبی گجرات اور سوراشٹر میں شدید بارش کا امکان ہے۔ احمدآباد میں بھی بارش ہو رہی ہے بارش کی وارننگ کے درمیان احمد آباد کا موسم ابرآلود ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آنند، داہود، پنچ محال، چھوٹا ادے پور، سورت، تاپی، بھروچ، نوساری ولساڑ، بوٹاد، امریلی، جوناگڑھ اور بھاؤنگر میں شدید بارش کا امکان ہے۔ بھاری بارش کی پیشنگوئی کے بعد این ڈی آر ایف عر کی چھ ٹیموں کو اسٹینڈ بائے پر رکھا گیا ہے این ڈی آر ایف کی ایک ٹیم ولساڑ اور ایک ٹیم امریلی بھیجی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.