ETV Bharat / bharat

Narendra Modi on Double Engine Govt: ڈبل انجن کی حکومت ہوتی ہے تو کام بھی دوگنی رفتار سے ہوتا ہے - Inauguration of AIIMS and Fertilizer Factory in Uttar Pradesh

وزیر اعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے گورکھپور میں گذشتہ 20 سال سے کھاد کا کارخانہ بند پڑے رہنے کے لئے گذشتہ حکومتوں کی منشی کو خاطی قرار دیتے ہوئے منگل کو کہا کہ مفاد عامہ کے کاموں کے لئے حکومت کی سوچ جب ایماندار ہوتی ہے تو کوئی بھی روکاوٹ نہیں ڈال سکتا۔

If there is a double engine government then the work is done at double speed
ڈبل انجن کی حکومت ہوتی ہے تو کام بھی دوگنی رفتار سے ہوتا ہے
author img

By

Published : Dec 7, 2021, 10:35 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ گورکھپور میں کھاد کارکھانہ، ایمس اور میڈیکل ریسرچ سنٹر AIIMS and Medical Research Center کا شروع ہونا یہ پیغام دے رہا ہے کہ جب ڈبل انجن کی حکومت Double engine Government in UP ہوتی ہے تو کام بھی تیز ہوتا ہے۔ جب سوچ ایماندار ہوتی ہے تو کوئی بھی روکاوٹ نہیں ڈال سکتا ہے۔ اس موقع پر اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ، نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ اور ڈاکٹر دنیش شرما سمیت مرکز اور ریاستی حکومت کے مختلف وزرا اور سینئر افسران موجود تھے۔

انہوں نے کہا’ پانچ سال پہلے میں یہاں ایمس اور کھاد کارخانے کا افتتاح Inauguration of Fertilizer Factory کرنے آیا تھا۔ آج ان دونوں کا ایک ساتھ افتتاح کرنے کا موقع بھی آپ نے مجھے دیا ہے۔ آئی سی ایم آر کے ریجنل میڈیکل ریسرچ سنٹر کو بھی آج اپنی نئی بلڈنگ ملی ہے۔ میں یوپی کے لوگوں کو مبارک باد دیتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:

وزیر اعظم مودی نے 'امرت مہوتسو' کا افتتاح کیا

اس سے پہلے وزیر اعظم مودی نے اپنے خطاب کا آغاز پوروانچل میں بولی جانی والی پھوجپوری زبان سے کرتے ہوئے گورکھپور کے لوگوں دیوتا کے مترادف قرار دیتے ہوئے ان سے خیر سگالی کا اظہار کیا۔مودی نے ملک میں کھاد کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے کئے گئے اقدام کا ذکر کرتے ہوئے کہا’ ہم نے یوریا کا غلط استعمال روکا، یوریا کی 100فیصدی نیم کوٹنگ کی۔ ہم نے کروڑوں کسانوں کو’سائل ہیلتھ کارڈ’ دئیے تاکہ انہیں پتہ چل سکے کہ ان کے کھیت کو کس طرح کی کھاد کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ یوریا کے پروڈکشن کو بڑھانے کی ضرورت کے پیش نظر ہی بند پڑے کھاد پلانٹس کو دو بار شروع کرنے پر طاقت لگائی۔ مودی نے کہا کہ کھاد پلانٹ کے سنگ بنیاد کے وقت انہوں نے کہا کہ تھا کہ اس کارخانے کی وجہ،گورکھپور پورے حلقے میں ترقی کا محور بن کر ابھرے گا آج یہ سچ ثابت ہورہا ہے۔ انہوں نے توقع کا اظہار کیا کہ یہ کارخانہ ریاست کے متعدد کسانوں کو وافر مقدار میں یوریا فراہم کرے گاْ۔ اس سے پوروانچل میں روزگار Employment in Purwanchal اور سوروزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.