ETV Bharat / bharat

'اگر وبائی بیماری پھیلتی ہے تو عدالت مناسب کارروائی کر سکتی ہے' - اتر پردیش کی کانوڑ یاترا

سپریم کورٹ نے کیرالا میں عیدالاضحی کے پیش نظر خریداری کے لیے لاک ڈاؤن میں نرمی کے ریاستی حکومت کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے سے انکار کردیا لیکن انتباہ دیا ہے کہ اس فیصلے کی وجہ سے اگر کورونا وبا پھیلتی ہے تو عدالت کی جانب سے مناسب کارروائی کی جاسکتی ہے۔

supreme court
supreme court
author img

By

Published : Jul 20, 2021, 6:26 PM IST

چیف جسٹس این وی رمن کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے کہا کہ ریاستی حکومت کو آئین کے آرٹیکل 21 اور آرٹیکل 141 کے تحت فیصلہ کرنا چاہیے اور اتر پردیش کی کانوڑ یاترا سے متعلق معاملے میں گائیڈ لائنز پر عمل کیاجانا چاہیے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ مذہبی اور دیگر گروپس کو بھی شہریوں کے بنیادی حقوق میں مداخلت کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔

چیف جسٹس نے ریاستی حکومت کے فیصلے کو روکنے سے انکار کردیا لیکن متنبہ کیا کہ اگر ریاستی حکومت کے فیصلے سے وبائی امراض پھیلتے ہیں تو عدالت مناسب کارروائی کرسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.