ETV Bharat / bharat

مگ۔21 طیارہ حادثہ کا شکار، فضائیہ کے گروپ کپتان کی موت - مگ۔21 طیارہ حادثہ کا شکار

آج صبح وسطی بھارت میں مگ۔21 طیارہ حادثہ کا شکار ہوا جس میں انڈین ایئر فورس (آئی اے ایف) کے کپتان اے گپتا حادثہ میں ہلاک ہوگئے۔

IAF captain dies in MiG-21 Bison crash
مگ۔21 طیارہ حادثہ کا شکار، فضائیہ کے گروپ کپتان کی موت
author img

By

Published : Mar 17, 2021, 1:59 PM IST

Updated : Mar 17, 2021, 4:07 PM IST

وسطی بھارت میں واقع ایک ایئربیس پر جنگی تربیتی مشن کے دوران مگ۔21 طیارہ حادثہ کا شکار ہوا۔ انڈین ایئرفورس نے بتایا کہ اس حادثہ میں گروپ کپتان اے گپتا کی موت ہوگئی۔

IAF captain dies in MiG-21 Bison crash
مگ۔21 طیارہ حادثہ کا شکار، فضائیہ کے گروپ کپتان کی موت

اس پورے واقعہ کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے جبکہ اس المناک حادثہ میں آئی اے ایف نے اپنے ایک گروپ کپتان کو کھو دیا ہے۔

آئی اے ایف نے اپنے تعزیتی پیام میں گروپ کپتان کی موت پر گہرے دکھ اور متعلقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ بھارتی فضائیہ نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ’عدالتی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے جس میں حادثہ کی وجوہات کا پتہ لگایا جائے گا‘۔

Last Updated : Mar 17, 2021, 4:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.