ETV Bharat / bharat

Hubli Violence: ہبلی تشدد معاملہ میں بے قصوروں افراد کو گرفتار نہ کیا جائے، کرناٹک اقلیتی کمیشن کی ہدایت - ہبلی تشدد معاملہ

ہبلی تشدد معاملہ پر کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چیئرمین عبد العظیم نے کہا کہ مذہبی جذبات کو بھڑکانے والے شرپسند کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہبلی تشدد معاملے پر ان کی نظر ہے اور وہ اس بات کا تیقن کریں گے کہ بے قصوروں کو گرفتار نہ کیا جائے۔I Will Ensure Innocents Are Not Arrested Aays Chairman Minority Commission

ہبلی تشدد میں بے قصوروں کو گرفتار نہ کیا جائے، کرناٹک اقلیتی کمیشن

author img

By

Published : Apr 20, 2022, 2:19 PM IST

بنگلور: کرناٹک کے شہر ہبلی میں ایک شرپسند کی جانب سے سوشل میڈیا پر اسلام مخالف اشتعال انگیز پوسٹ ڈالے جانے سے تشدد برپا ہوا، جس میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ اس معاملے میں ملزم کو 30 اپریل تک جوڈیشیل کسٹڈی میں بھیج دیا گیا ہے تاہم کم و بیش 100 افراد کو پولیس کی جانب سے حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس پر الزام ہے کہ تشدد معاملہ میں پولیس کی جانب سے بے قصوروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ Violence In Hubli Over social media post

ہبلی تشدد میں بے قصوروں کو گرفتار نہ کیا جائے، کرناٹک اقلیتی کمیشن

مزید پڑھیں:۔ Hubli violence: ہبلی میں تشدد کے بعد دفعہ 144 نافذ، 40 گرفتار

اس معاملے میں کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چیئرمین عبد العظیم نے کہا کہ مذہبی جذبات کو بھڑکانے والے شرپسند کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہبلی تشدد معاملے پر ان کی نظر ہے اور وہ اس بات کا تیقن کریں گے کہ بے قصوروں کو گرفتار نہ کیا جائے۔ انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ مذہبی معاملات میں حکمت عملی سے کام لیں اور کوئی بھی فیصلہ جذبات کی رو سے نہ کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.