ETV Bharat / bharat

I&B Ministry's Twitter Account Hacked, Restored Later: وزارت اطلاعات و نشریات کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک - ٹیسلا کمپنی کے چیف ایگزیکیوٹو افسرایلن مسک

اطلاعات و نشریات کی وزارت کا سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ بدھ کی صبح ’ہیک‘ ہوگیا I&B Ministry's Twitter account hacked جسے کچھ وقت بعد دوبارہ ری اسٹور restored later کرلیا گیا۔

وزارت اطلاعات و نشریات کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک

author img

By

Published : Jan 12, 2022, 2:01 PM IST

ہیکرس نے اطلاعات و نشریات کی وزارت کے اکاؤنٹ I&B Ministry's Twitter account کا نام ٹیسلا کمپنی کے چیف ایگزیکیوٹو افسر’ایلن مسک‘ کرکے پروفائل فوٹو پر مچھلی کی تصویر لگادی۔ اس کے ساتھ ساتھ کافی سارے ٹویٹ وزارت کے اکاؤنٹ سے کئے گئے۔

وزارت کے ہینڈل سے مسک کے سرکاری ٹویٹر ہینڈل کے ایک پوسٹ کو ری ٹویٹ بھی کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

اس سے پہلے پچھلے سال دسمبر میں وزیراعظم نریندر مودی کے بھی ٹویٹر اکاؤنٹ کو ہیک کیا گیا تھا۔ مسٹر مودی کے اکاؤنٹ کو ہیک کرنے کے بعد بھی اسی طرح کے پوسٹ شیئر کئے تھے۔ ہیکنگ کے بعد ان کے اکاؤنٹ سے کرپٹو کرنسی کو فروغ دینے والے ٹویٹ لکھے گئے تھے۔ ایسے میں خدشہ ہے کہ اسی ہیکر نے اطلاعات و نشریات کی وزارت کے ٹویٹر ہینڈل کو بھی ہیک کیا ہے۔

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.