ETV Bharat / bharat

حیدرآباد: خانگی اسکول کے طلبہ کیوں جا رہے ہیں سرکاری اسکول؟ - 18 ماہ بعد اسکولز دوبارہ شروع

خانگی اسکولز کے طلبا و طالبات کے فیس کی ادائیگی نہ کرنے پر اسکولز میں داخلہ نہیں دیا گیا ہے، جس کی وجہ سے خانگی اسکولز کے طلبا و طالبات اب سرکاری اسکول میں داخلہ لے رہے ہیں۔

Why are private school students going to government schools?
حیدرآباد: خانگی اسکول کے طلبا کیوں جا رہے ہیں سرکاری اسکول؟
author img

By

Published : Sep 10, 2021, 5:00 PM IST

گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول قلعہ گولکنڈہ کے ہیڈ ماسٹر محمد بشیر الدین نے کہا کہ ہر برس سرکاری اسکولز میں 30 فیصد طلبہ ہی داخلہ لیتے تھے- لیکن رواں برس سرکاری اسکولز میں 100 فیصد داخلے ہوئے ہیں- خانگی اسکولز کے طلبہ و طالبات بڑی تعداد میں سرکاری اسکول میں داخلہ لینے آ رہے ہیں لکین خانگی اسکول کے ذمہ دار اپنے ویب سائٹ سے طلبہ و طالبات کے نام نہیں ہٹا رہے ہیں، جس وجہ سے طلبہ کے نام ویب سائٹ پر درج نہیں ہو رہے ہیں-

ویڈیو

انہوں مزید کہا کہ پہلے سرکاری اسکولز میں غریب طبقے کے اسٹوڈنٹس داخلہ لیا کرتے تھے لکین اس سال امیر طبقے کے اسٹوڈنٹس بھی داخلہ لے رہے ہیں-

Why are private school students going to government schools?
خانگی اسکول کے طلبا کیوں جا رہے ہیں سرکاری اسکول؟

یہ بھی پڑھیں:

حیدرآباد: محمد حنیف روزانہ 300 لوگوں کو کھلاتے ہیں کھانا

تلنگانہ پیرنٹس اسوسیشن کے صدر آصف حسین سہیل نے کہا کہ خانگی اسکولز میں فیس ادا نہیں کرنے پر طلبا و طالبات کو اسکول سے نکال دیا جارہا ہے، جس کی وجہ سے طلبہ سرکاری اسکول میں داخلہ لے رہے ہیں- انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندرشیکھر راؤ نے کے جی ٹو پی جی KG to PG مفت تعلیم کا وعدہ کیا تھا لیکن ابھی تک پورا نہیں ہوا-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.