ETV Bharat / bharat

حیدرآباد: محمد حنیف روزانہ 300 لوگوں کو کھلاتے ہیں کھانا - محمد حنیف

حیدرآباد میں غریب مستحقین کو مختلف فلاحی و رفاہی تنظیموں کی جانب سے روزانہ کھانا تقسیم کیا جاتا ہے۔ محمد حنیف جو پیشہ سے درزی ہیں لاک ڈاؤن سے اب تک ٹولی چوکی چوراہے پر روزانہ 300 غریب و مستحقین کو کھانے کھلاتے ہیں-

Muhammad Hanif feeds 300 people daily
محمد حنیف روزانہ 300 لوگوں کو کھلاتے ہیں کھانہ
author img

By

Published : Sep 10, 2021, 3:28 PM IST

روازنہ دوپہر 2 بجے وہ اپنی گاڑی لیکر ٹولی چوکی چوراہے پر آتے ہیں۔ جیسے ہی ان کی گاڑی پہنچتی ہے لوگ جمع کھانے کے لیے جمع ہونا شروع ہو جاتے ہیں-روازنہ 2 بجے سے 4 بجے تک کھانا کھلانے کا سلسلہ جاری رہتا ہے- محمد حنیف نے کہا کہ تنظیم کے ذریعہ یہ کام انجام دیا جا رہا ہے-

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

حیدرآباد: 75 سال کی عمرمیں نقاشی کے لیے پُرعزم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.