ETV Bharat / bharat

حیدرآباد:نیلوفر اسپتال میں زیر علاج تین سالہ بچہ کی موت

نیلوفر اسپتال میں زیرِعلاج ایک تین سالہ لڑکا سید خواجہ کی موت ہوگئی ہے ۔

تین سالہ بچہ کی موت
تین سالہ بچہ کی موت
author img

By

Published : Oct 31, 2021, 12:44 PM IST

حیدرآباد کے پرانا شہر کے علاقہ میں واقع نیلوفر اسپتال میں زیر علاج ایک تین سالہ بچہ سید خواجہ کی موت ہوگئی ۔جس کے بعد اس کے اہل خانہ نے برہمی کا اظہار کیا۔

حلقہ یاقوت پورہ کے رکن اسمبلی سید احمد پاشاہ قادری نیلوفر اسپتال پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔اور اسپتال عملہ پر برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 3 سالہ معصوم سید خواجہ کی موت کے زمہ دار ڈاکٹرز اور اسٹاف ہیں۔

تین سالہ بچہ کی موت

واضح رہے کہ سید خواجہ ڈینگو میں مبتلا تھا۔ اسے 27 اکتوبر کو نیلوفر اسپتال میں داخل کیاگیا تھا۔ تاہم ڈاکٹروں کے لاپرواہی کے سبب سید خواجہ کی طبعیت بگڑتی گئی۔

طبیعت بگڑنے کے بعد اسے ڈائیگنوس سنٹر کو شبھاش نامی وارڈ بوائے لےجایا جارہا تھا۔ خواجہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اسے بغیر آکسیجن کے ہی لے جایا جارہا تھا۔ جس کے سبب اس کی موت ہوگئی۔

مزید پڑھیں:

حیدر آباد: مختلف مساجد میں طبی کیمپ

سید خواجہ کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا کہ شبھاش نامی وارڈ بوائے نے کچھ پیسوں کے لیے آکسیجن سلنڈر دوسرے مریض کو لگا دیا جس کے سبب ہمارے بچے کی موت ہوگئی۔ شبھاش موقع واردات سے فرار ہو گیا۰

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.