ETV Bharat / bharat

Domestic Violence Case شوہر نے بیوی کی شرمگاہ پر اسکریو ڈرایور سے حملہ کیا اور ناک بھی کاٹ ڈالی - بیوی کی شرمگاہ پر اسکریو ڈرایور سے حملہ

دہلی کے جہانگیر پوری میں سنگین نوعیت کے گھریلو تشدد کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ملزم شوہر نے اپنی بیوی کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا۔ اس نے پہلے اپنی بیوی پر اسکریو ڈرایور سے حملہ کیا لیکن جب اس سے بھی اسے تسلی نہ ہوئی تو اس نے بیوی کی ناک کاٹ دی۔ Domestic Violence Case In Jahangirpuri

شوہر نے بیوی کی شرمگاہ پر اسکریو ڈرایور سے حملہ کیا

author img

By

Published : Jan 8, 2023, 12:52 PM IST

نئی دہلی: شمالی دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں شوہر نے اپنی بیوی کے ساتھ دردناک سلوک کیا۔ شوہر نے پہلے اپنی بیوی پر اسکریو ڈرائیور (پیچکس) سے متعدد بار حملہ کیا اور کئی بار اس کی شرمگاہ پر بھی حملہ کیا۔ جب اس سے بھی اسے تسلی نہ ہوئی تو وہ اس کے سینے پر چڑھ گیا اور دانتوں سے اس کی ناک چبا ڈالی۔ اس کے بعد خاتون کو فوری طور پر قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں سے اسے ایل این جے پی اسپتال ریفر کردیا گیا، جہاں اس کا علاج جاری ہے۔ فی الحال خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کی شناخت چیترام کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس اس سے مسلسل پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ پولیس اس معاملے میں مزید تفتیش میں مصروف ہے۔ Husband beat his wife with screwdriver

مزید پڑھیں:۔ Woman Filed Case Against Husband شوہر پر بیوی کی پٹائی کا لائیو گرل فرینڈ کو دکھانے کا الزام

متاثرہ کے مطابق 3 جنوری کی صبح دونوں کے درمیان معمولی بات پر جھگڑا ہوا اور جلد ہی ملزم نے اس کے ساتھ بدسلوکی شروع کردی۔ بات کچھ آگے بڑھی تو بات لڑائی تک جا پہنچی اور تبھی ملزم نے متاثرہ پر پاس ہی رکھے اسکریو ڈرایور سے متعدد بار حملہ کئے، جس سے اس کے ہاتھ، ٹانگوں اور شرمگاہ میں گہری چوٹ آئی، لیکن ملزم چترم کا غصہ پرسکون نہ ہوا اور غصے میں اس نے اپنی بیوی کی ناک کو دانتوں سے کاٹ لیا۔ متاثرہ کی شکایت پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے اس سے قبل بھی اپنی بیوی کو زدوکوب کیا تھا۔ جس کی وجہ سے اسے جیل بھی جانا پڑا۔ وہ یکم جنوری کو ہی جیل سے باہر آیا تھا۔ جیل سے باہر آتے ہی ملزم نے دوبارہ بیوی پر تشدد کیا۔ گھریلو تشدد کے معاملے میں پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس اس معاملے میں تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.