ETV Bharat / bharat

کپوارہ پولیس نے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور منشیات برآمد کرنے کا کیا دعوی - ای ٹی وی بھارت کی خبر

ایک مخصوص اِنپُٹ کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کے دوران کپوارہ پولیس نے ایک شخص عادل حسین ولد میر حیدر شاہ ساکنہ تکیہ بدر کوٹ جو کہ ایک OGW ہے اور منشیات کی دہشت گردی میں بھی ملوث ہے نے سرحد پار سے اسلحہ اور منشیات کی کھیپ حاصل کی ہے۔

Huge quantity of arms, ammunition and narcotics recovered by Kupwara Police
کپوارہ پولیس نے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور منشیات برآمد کرنے کا کیا دعوی
author img

By

Published : Nov 3, 2021, 2:42 AM IST

کپوارہ پولیس نے مقامی لوگوں کی مدد سے مل کر تکیہ بدرکوٹ میں ان کے گھر کی تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران اس کے گھر سے دو اے کے 47 رائفلیں، دو اے کے میگزین اور 208 اے کے راؤنڈ ضبط کیے گئے۔ پوچھ گچھ کے دوران اس نے انکشاف کیا کہ فراز احمد ولد میر شاہ ولد پڈنا پرا دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کرنے والا اہم ہے اور اس نے پکڑا ہوا اسلحہ اسے بھی دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

کوکرناگ میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

فراز احمد شاہ کے گھر کی تلاشی بھی لی گئی جس کے گھر سے چار پستول، پانچ میگزین اور ایک پیکٹ براؤن شوگر جیسی مادہ برآمد ہوئی۔ تاہم فراز شاہ پہلے ہی گھر سے فرار ہو چکا تھا اور اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے تھے۔ ان OGWs سے ہتھیاروں کی برآمدگی دہشت گردوں کے لیے اپنے مذموم عزائم کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

وادی کشمیر میں اضافی 5 ہزار پیرا ملٹری فورسز کی تعیناتی کا فیصلہ

نیز منشیات کی ضبطی دہشت گردی کی مالی معاونت کے لیے آئی ایس آئی کی بدلی ہوئی حکمت عملی کو بے نقاب کرتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.