ETV Bharat / bharat

ریتک روشن کا معاملہ کرائم برانچ کے حوالے - Crime Branch

بالی ووڈ اداکار ریتک روشن کی جانب سے دائر کردہ کنگنا رناوت سے متعلق کیس کرائم انٹیلی جنس یونٹ میں منتقل کردیا گیا ہے۔

hritik Roshan's case was handed over to the Crime Branch
http://10.10.50.80:6060//finalout3/odisha-nle/thumbnail/15-December-2020/9886033_649_9886033_1608041205671.png
author img

By

Published : Dec 15, 2020, 8:04 PM IST

داکار ریتک روشن کی جانب سے چار سال قبل دائر کیا گیا کیس اداکارہ کنگنا رناوت سے متعلق کرائم انٹیلی جنس یونٹ میں منتقل کردیا گیا ہے۔

ممبئی کرائم برانچ کے ایک افسر نے بتایا کہ در حقیقت ، ریتک نے نامعلوم شخص کے خلاف سنہ 2016 میں شکایت درج کروائی تھی۔ جس میں کہا گیا تھا کہ ایک شخص مبینہ طور پر اداکارہ کنگنا رناوت کے نام پر ای میل آئی ڈی کا استعمال کرکے ان سے بات کرتا ہے۔

افسر نے بتایا کہ روشن کے وکیل نے ممبئی پولیس کمشنر پرمویر سنگھ سے اس معاملے میں زیر تفتیش تحقیقات کے حوالے سے ملاقات کی تھی۔

اس شکایت کے سلسلے میں باندرا کرلہ کمپلیکس کے سائبر پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.