ETV Bharat / bharat

آپ کا سارا دن کیسا رہے گا ؟

author img

By

Published : Jun 11, 2021, 5:27 PM IST

Updated : Jun 12, 2021, 10:04 AM IST

آپ کا سارا دن کیسا رہے گا، پڑھائی، محبت، شادی، کاروبار جیسے معاملات پر آپ کا ستارہ کیا کہتا ہے؟ اس طرح کے تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لئے آج کا زائچہ ای ٹی وی بھارت ضرور پڑھیں۔

آپ کا سارا دن کیسا رہے گا
آپ کا سارا دن کیسا رہے گا

1- برج حمل۔Aries

( 21 مارچ تا 20 اپریل)

آج آپ کو نئے کام کی ترغیب ملے گی۔ تاہم، آپ کے خیالات میں استحکام نہ ہونے کی وجہ سے آپ کچھ معاملوں میں الجھن محسوس کر سکتے ہیں۔ نوکری یا کاروبار میں مسابقت کا ماحول رہے گا۔ کچھ مختصر سفر کے امکانات ہیں۔ بھائی بہنوں کے ساتھ خوشی خوشی وقت گزارنے کا موقع ملے گا۔بے جا گفتگو سے پرہیز کریں۔

2- برج ثور Taurus

( 21 اپریل تا 21 مئی)

آج آپ کو مکمل طور پر سنجیدگی برتنے کی ضرورت ہے، ورنہ اچھے مواقع بھی ضائع ہوسکتے ہیں۔ سفر کا ارادہ نہ کریں تو بہتر ہوگا۔ آپ کو بھائی بہنوں سے محبت اور تعاون ملے گا۔ فنکاروں، کاریگروں اور ادیبوں کو اپنی صلاحیت ظاہر کرنے کا موقع ملے گا۔ صحت اچھی رہے گی۔ مخالفین کو شکست ہوگی۔ آج صحت اچھی رہے گی۔ طلبہ کو مطالعے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

3- برج جوزا Gemini

( 22 مئی تا 21 جون)

آج آپ کے دن شروعات کافی اچھی ہوگی۔ دوستوں اور کنبہ کے ساتھ پسندیدہ کھانا کھانے کا موقع مل سکتا ہے۔ باہر جانے کا بھی ارادہ کرسکتے ہیں۔ معاشی فائدے بھی ہو سکتے ہیں۔ کسی بھی طرح کے منفی جذبات کو دماغ میں داخل نہ ہونے دیں۔ تمام حالات میں ذہن کو قابو میں رکھیں۔محبت کی زندگی میں آگے بڑھنے کے لئے جلدی نہ کریں۔ اگر ضروری نہ ہو تو آج سفر نہ کریں۔

4- برج سرطان Cancer

( 22 جون تا 22 جولائی)

آج زیادک خرچ کا امکان ہے۔گھر والوں سے اختلاف کے سبب خاندانی ماحول بہت اچھا نہیں رہ سکتا ہے۔ذہن میں غیر یقینی کیفیت کے سبب ذہنی پریشانی میں مبتلا ہو سکتے ہیں۔ ذہن الجھا رہے گا۔ زیادی بات چیت سے گریز کریں۔ کسی سے جھگڑا معاملات کو خراب کرسکتا ہے۔ اگر آپ معاملات کو واضح کرکے غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں گے تو آپ کو کامیابی ملے گی۔ صحت کے بارے میں لاپرواہ نہ ہوں۔

5- برج اسد Leo

(23 جولائی تا 23 اگست)

آج کا دن آپ کے لئے نفع بخش ثابت ہوسکتا ہے، لیکن ذہن الجھن کی کیفیت رہ سکتی ہے۔ دوستوں سے ملیں گے اور فائدہ اٹھائیں گے۔ آپ بزرگوں سے دعائیں مل سکتی ہیں۔ گھر میں نیک کام ہوں گے۔ کاروبار میں اضافہ ہوگا۔ روزگار پیشہ افراد کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔ باہر جانے کا پروگرام ہوگا۔ آپ آج تمام کام بروقت انجام دینے کی پوزیشن میں ہوں گے۔ تاہم، آپ کو منفی خیالات سے دور رہنا ہوگا۔

6- برج سنبلہ Virgo

(24 اگست تا 22 ستمبر)

آپ نے نیا کام شروع کرنے کے لئے جو منصوبہ بنایا ہے اس کو عملی جامہ پہنانے کے لئے یہ بہت موافق وقت ہے۔ کاروبار میں نفع کا بھی امکان ہے۔ ملازمت کرنے والے افراد کو ترقی ہو سکتی ہے۔ والد سے آپ کو فائدہ پہنچے گا۔ کنبہ میں خوشی کا ماحول رہے گا۔ شادی شدہ زندگی بھی اچھی رہے گی۔ سرکاری کام اچھے طریقے سے مکمل ہوں گے۔ آج کا دن اچھا رہے گا۔

7- برج میزان Libra

( 23 ستمبر تا 23 اکتوبر)

دانشوروں یا ادب سے محبت کرنے والوں سے ملاقات آپ کے علم میں اضافہ کا سبب ہوگی۔ اچھا وقت گزرے گا آپ نیا کام شروع کرسکتے ہیں۔ لمبی دوری کے سفر پر جاسکتےہیں۔ بیرون ممالک سے متعلق کاروبار کرنے والوں کے لئے وقت اچھا رہے گا۔ آپ کو بیرون ملک میں مقیم دوستوں یا چاہنے والوں سے متعلق خبر ملے گی۔ صحت قدرے نرم رہے گی۔

8- برج عقرب scorpio

(24 اکتوبر تا 22 نومبر)

8 آج اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں۔ کھانسی، سانس لینے میں بیچینی یا پیٹ میں درد ہوسکتا ہے۔ آپ ذہنی طور پر بیمار رہ سکتے ہیں۔ کسی سبب پریشان ہوں گے غصے پر قابو رکھیں۔ کسی بھی غیر اخلاقی اور حکومت مخالف کام سے دور رہیں ، بصورت دیگر آپ پریشانی میں پڑ سکتے ہیں۔ پانی والی جگہ سے دور رہیں۔ آج زیادہ خرچ کرنا آپ کے لئے پریشانی کا سبب بن سکتا ہے۔ تاجروں کو منافع کے لیے اضافی محنت کرنی پڑ سکتی ہے۔

9- برج قوس sagittarius

(23 نومبر تا 21 دسمبر)

9 اس دن کی پارٹی، پکنک، گھومنا ٹہلنا، اچھا کھانا اور ملبوسات ملنے کے ساتھ ساتھ سیرو تفریح کا بھی پورا موقع ملے گا۔ نئے دوستوں سے ملنے کا بھی موقع مل سکتا ہے۔ شادی شدہ زندگی میں اچھی گزرے گی۔ عوامی احترام اور شہرت حاصل کریں گے۔ دانشوارانہ خیالات کا تبادلہ ہوگا۔ کوئی بڑی سرمایہ کاری کے لئے منصوبہ بنایا جاسکتا ہے۔ طلبہ کی طبیعت پڑھائی میں بالکل نہیں لگے گی۔

10- برج جدی Capricom

(22 دسمبر تا 20 جنوری)

آج کا دن کاروباری ترقی اور معاشی منصوبہ بندی کے لئے موزوں ہے۔ بازیابی یا رقم کے لین دین میں کامیابی ہوگی۔ درآمد برآمد میں منافع ہوگا۔ کنبہ میں خوشی کا ماحول رہے گا۔ معاشی فوائد ہوسکتے ہیں۔ قانونی پیچیدگیوں سے آگاہ رہیں۔ فٹنس اچھی ہوگی۔ مخالفین کی چالیں بے نتیجہ ہوں گی۔

11- برج دلو Aquarius

(21 جنوری تا 18 فروری)

آج آپ اپنی فکری طاقت کے ساتھ اپنے تحریری اور تخلیقی کام کو اچھی طرح سے مکمل کرسکیں گے۔ آپ کی سوچ کسی ایک چیز پر قائم نہیں رہے گی اور اس میں مسلسل بدلاؤ آتا رہے گا۔ خواتین کو اپنی باتوں پر تھوڑا قابو رکھنا ہوگا۔ اگر ممکن ہو تو سفر ملتوی کردیں۔ بچوں کے بارے میں تشویش ہوگی۔ آج نیا کام شروع نہ کریں۔ ہنگامی اخراجات کے لیے تیار رہیں۔

12- برج حوت pisces

(19 فروی تا 20 مارچ)

12 مکان اور گاڑی وغیرہ کے دستاویزات بہت احتیاط سے رکھنا ہوں گے۔ خاندانی ماحول خراب کرنے سے بچنے کے دلائل سے پرہیز کریں۔ ماں کی صحت خراب ہوسکتی ہے۔ مال و دولت میں نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔ خواتین کے ساتھ معاملات میں محتاط رہیں۔ تازگی اور جوش و خروش کا فقدان ہوگا۔ سفر سے گریز کریں، پانی سے اور ان پانی ولی جگہوں ستے دور رہیں۔ زیادہ جذباتی ہونے سے پرہیز کریں۔

Last Updated : Jun 12, 2021, 10:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.