ETV Bharat / bharat

مرداباد-ہوٹلوں پرچھاپے ماری

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کوتوالی علاقے کے اسٹیشن روڈ پر ضلع انتظامیہ اور ضلع پولیس انتظامیہ نے گیسٹ ہاؤس اور ہوٹلوں پر چھاپے ماری کرکے سبھی کاغذات کی چیکنگ تفصیل سے کی۔ جن گیسٹ ہاؤس اور ہوٹلوں پر چھاپے ماری کی تھی ہوٹل میں ٹھہرنے والے مسافروں کی آئی ڈی رجسٹر میں درج نام چیک کرنے کے ساتھ ہی ہوٹل مالکوں کو کاغذات پورے کرنے اور مسافروں کی آئی ڈی جمع کرنے کی ہدایت دی۔

مرداباد-ہوٹلوں پرچھاپے ماری
مرداباد-ہوٹلوں پرچھاپے ماری
author img

By

Published : Aug 9, 2021, 4:49 PM IST

سٹی مجسٹریٹ ایم پی سنگھ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ اسٹیشن روڈ پر موجود شیر پنجاب ہوٹل کی شکایت ملی تھی۔

اس ہوٹل کا لائیسینس لینے والے شخص کی تین سال پہلے موت ہو چکی ہے اس کے باوجود ہوٹل کو غیر قانونی طور پر سانٹھ گانٹھ کر گیسٹ ہاؤس کو شروع کرنے کا لایسینس رینیول کرایا جا رہا ہے جوکہ غیر قانونی ہے۔

مرداباد-ہوٹلوں پرچھاپے ماری

مزید پڑھیں: مظفر نگر میں لاکھوں روپے کی ایکسپائرڈ دوائیاں برآمد

ہوٹل چلا رہے بھوو نیش شرما نے بتایا کہ اس نے یہ ہوٹل کرائے پر لے رکھا ہے شیر پنجاب ہوٹل کے مالک پیارے سنگھ کا انتقال 2018 میں ہو گیا تھا تب سے اس ہوٹل کو میں ہی چلا رہا ہوں اور رینیول کرا لیتا ہوں فی الحال ابھی اس معاملے میں پولس تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.