ETV Bharat / bharat

Horoscope In Urdu آج آپ کا دن کیسا رہے گا؟ - آج آپ کا دن کیسا رہے گا

چھبیس جولائی 2023 بروز بدھ کو آپ کا دن کیسا رہے گا؟ پڑھائی، محبت، شادی اور کاروبار جیسے معاملات پر آپ کا ستارہ کیا کہتا ہے؟ اس طرح کے تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لیے، آج کا زائچہ ای ٹی وی بھارت ضرور پڑھیں۔ Today Horoscope

Horoscope In Urdu
Horoscope In Urdu
author img

By

Published : Jul 26, 2023, 6:30 AM IST

1۔ برج حمل۔Aries

(21 مارچ تا 20 اپریل)

مالی فائدہ اور سفر کے لیے آج کا دن اچھا ہے۔ کاروبار سے متعلق کاموں کے لیے منافع بخش آغاز ہوگا۔ کاروبار میں بھی معاشی فائدہ ہوگا۔ آج آپ کو کام کی جگہ پر کوئی اور نیا کام مل سکتا ہے۔

2- برج ثور۔Taurus

( 21 اپریل تا 21 مئی)

کاروبار میں کچھ نیا کرنے کی کوشش کریں گے۔ سستی اور پریشانی برقرار رہے گی۔ لین دین کے معاملات میں فائدہ ہوگا۔ ملازمت میں ترقی ہو سکتی ہے۔

3- برج جوزا۔ Gemini

( 22 مئی تا 21 جون)

کاروبار میں ترقی کی وجہ سے نئے منصوبے لاگو ہوں گے۔ پھر بھی افسر کے ساتھ جھگڑا نہ کریں۔ کوئی پرانی پریشانی دور ہو سکتی ہے۔ آپ کو تحریری یا ادبی رجحان میں خصوصی دلچسپی ہوگی۔

4۔ برج سرطان۔ Cancer

( 22 جون تا 22 جولائی)

آج گاڑی چلاتے وقت احتیاط کریں۔ غصے پر قابو رکھیں۔ خیال رہے کہ بات سخت نہ ہو۔ نیا کام شروع کرنے کے لیے آج کا دن اچھا نہیں ہے۔

5- برج اسد۔ Leo

(23 جولائی تا 23 اگست)

آج آپ کاروبار کو بڑھانے کی کوششیں شروع کر سکتے ہیں۔ کاروبار میں شراکت داری کے کام سے فائدہ ہوگا۔ رقم ملنے کا قوی امکان ہے۔ سود، دلالی وغیرہ سے آمدنی میں اضافے کا امکان ہے۔ آمدنی کی وجہ سے مالی پریشانیاں دور ہو جائیں گی۔

6- برج سنبلہ۔ Virgo

(24 اگست تا 22 ستمبر)

آج کپڑے یا زیورات خریدنا آپ کے لیے دلچسپ اور پرلطف ہوگا۔ کاروبار میں کسی مشکل کام کی تکمیل کی وجہ سے آپ کے ذہن میں خوشی کا سایہ رہے گا۔ ملازمت پیشہ افراد کے لیے بھی وقت سازگار رہے گا۔

7- برج میزان۔ Libra

( 23 ستمبر تا 23 اکتوبر)

آج آپ میں توانائی رہے گی جس کی وجہ سے آپ وقت پر کام مکمل کرنے کی پوزیشن میں ہوں گے۔ آج آپ اپنا ہدف پورا کر سکیں گے۔ طلباء کے لیے وقت سازگار ہے۔

8- برج عقرب۔ Scorpio

(24 اکتوبر تا 22 نومبر)

کاروبار کے لیے آج کا دن موزوں ہے۔ آپ کو مستقل جائیداد سے متعلق کام میں کامیابی مل سکتی ہے۔ کسی کام پیسہ خرچ ہوگا۔

9- برج قوس۔ Sagittarius

(23 نومبر تا 21 دسمبر)

معاشی، سماجی اور خاندانی کاموں کے لیے آج کا دن اچھا ہے۔ کاروبار میں ترقی اور منافع ہوگا۔ آمدنی کے نئے ذرائع بڑھیں گے۔ دوستوں سے فائدہ ہوگا اور سفر کا بھی امکان ہے۔

10- برج جدی۔Capricorn

(22 دسمبر تا 20 جنوری)

کاروبار کے میدان میں دولت، عزت اور وقار میں اضافہ ہوگا۔ کاروبار میں نفع کا امکان ہو گا۔ آج آپ کی آمدنی اور اخراجات میں توازن نہیں رہے گا۔ آپ کچھ نئے زیورات بھی خرید سکتے ہیں۔

11- برج دلو۔ Aquarius

(21 جنوری تا 18 فروری)

مذہبی اور سماجی کاموں کے پیچھے پیسہ خرچ ہو گا۔ دوپہر کے بعد ہر کام آسانی سے مکمل ہو جائے گا۔ دفتر میں آپ کا اثر و رسوخ بڑھتا ہوا نظر آئے گا۔ افسران آپ کے کام سے خوش ہوں گے۔

12- برج حوت۔ Pisces

(19 فروری تا 20 مارچ)

کاروبار کے لیے آج کا دن فائدہ مند رہے گا۔ سرکاری کام پھنس سکتے ہیں۔ سخت محنت کے باوجود آپ کو کم نتائج ملیں گے۔ طلباء کے لیے دن معمول کے مطابق رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.