ETV Bharat / bharat

Horoscope in Urdu آج آپ کا دن کیسا رہے گا؟ - چودہ جولائی 2023 کا زائچہ

چودہ جولائی 2023 بروز جمعہ کو آپ کا دن کیسا رہے گا؟ پڑھائی، محبت، شادی اور کاروبار جیسے معاملات پر آپ کا ستارہ کیا کہتا ہے؟ اس طرح کے تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لیے آج کا زائچہ ای ٹی وی بھارت ضرور پڑھیں۔ Today Horoscope

آج آپ کا دن کیسا رہے گا؟
آج آپ کا دن کیسا رہے گا؟
author img

By

Published : Jul 14, 2023, 6:51 AM IST

1۔ برج حمل۔Aries

(21 مارچ تا 20 اپریل)

خاندانی اور دفتری معاملات میں ہم آہنگی رکھیں گے تو جھگڑے کم ہوں گے۔ بول چال پر ضبط رکھنا فائدہ مند رہے گا ورنہ کسی سے جھگڑا ہو سکتا ہے۔ آج کام کی جگہ پر آپ کو صرف اپنے خیالات پر توجہ دینی چاہیے۔

2- برج ثور۔Taurus

( 21 اپریل تا 21 مئی)

آج مالی فائدہ کا امکان ہے۔ آپ نئے کپڑوں، زیورات، کاسمیٹکس اور تفریح ​​پر پیسہ خرچ کریں گے۔ کاروباری اور ملازمت پیشہ افراد کے کسی ادھورے کام کی تکمیل سے کافی راحت مل سکتی ہے۔

3- برج جوزا۔ Gemini

( 22 مئی تا 21 جون)

آج حادثہ کا امکان ہے۔ گاڑی یا برقی اشیاء کا استعمال بہت احتیاط سے کرنا ہوگا۔ کسی سے جھگڑے کا امکان ہے۔ تفریح ​​پر پیسہ خرچ ہو سکتا ہے۔

4۔ برج سرطان۔ Cancer

( 22 جون تا 22 جولائی)

نیا کام شروع کرنے اور مالی منصوبہ بنانے کے لیے آج کا دن اچھا ہے۔ کاروبار میں منافع ہو سکتا ہے۔ ملازمت پیشہ افراد کو ترقی مل سکتی ہے۔ آمدنی میں اضافے کی وجہ سے اطمینان اور خوشی کا تجربہ ہوگا۔

5- برج اسد۔ Leo

(23 جولائی تا 23 اگست)

دفتر میں عہدیداروں سے بحث نہ کریں۔ معاشی فائدہ ہوگا۔ جسمانی اور ذہنی صحت اچھی رہے گی۔ آپ کی آمدنی میں اضافے کا راستہ کھل جائے گا۔ تاجروں کے لیے آج کا دن فائدہ مند ہے۔

6- برج سنبلہ۔ Virgo

(24 اگست تا 22 ستمبر)

آج پیسہ کمانے کا دن ہے۔ روحانی کامیابیوں کے حصول کے لیے دن اچھا ہے۔ پھر بھی نیا کام شروع نہ کریں۔ خفیہ دشمن آپ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کریں گے۔

7- برج میزان۔ Libra

( 23 ستمبر تا 23 اکتوبر)

آپ کو نئے کپڑے اور گاڑی کی خوشی ملے گی۔ شراکت داری سے فائدہ ہوگا۔ عوامی زندگی میں آپ کا وقار بڑھے گا۔ تاجروں کے لیے آج کا دن فائدہ مند ہے۔

8- برج عقرب۔ Scorpio

(24 اکتوبر تا 22 نومبر)

کام کرنے والوں کے لیے آج کا دن اچھا اور فائدہ مند نظر آرہا ہے۔ آپ کو مالی فائدہ مل سکتا ہے۔ طلبہ کا ذہن پڑھائی میں مشغول رہے گا۔ وہ ایک نئے آن لائن کورس میں بھی دلچسپی لے سکتے ہیں۔ تاجروں کے لیے بھی وقت اچھا ہے۔ ساتھیوں سے مدد ملے گی۔

9- برج قوس۔ Sagittarius

(23 نومبر تا 21 دسمبر)

کاروبار میں مالی فائدہ کے امکانات ہیں۔ سٹاک مارکیٹ سے منافع حاصل کر سکیں گے۔ جو لوگ فن و ادب سے دلچسپی رکھتے ہیں، وہ اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کر سکیں گے۔ تخلیقی صلاحیتوں کو لوگوں کے سامنے اچھی طرح پیش کر سکیں گے۔

10- برج جدی۔Capricorn

(22 دسمبر تا 20 جنوری)

آج اخراجات میں اضافہ ہوگا۔ منفی خیالات ذہن میں مایوسی کا باعث بنیں گے۔ کسی چیز کو لے کر تشویش ہو سکتی ہے۔ آج غصے کا احساس زیادہ رہے گا۔

11- برج دلو۔ Aquarius

(21 جنوری تا 18 فروری)

گھر والوں کے ساتھ تہوار کی خریداری کے لیے باہر جا سکتے ہیں۔ آج آپ کو اخراجات پر قابو رکھنا ہوگا، ورنہ بعد میں آپ کو دکھ ہوگا۔ مختصر سفر کا اہتمام کیا جا سکتا ہے۔

12- برج حوت۔ Pisces

(19 فروری تا 20 مارچ)

مالیاتی منصوبہ بندی کرنے کے لیے آج کا دن بہت اچھا ہے۔ طے شدہ کام مکمل ہو جائیں گے۔ آمدنی میں اضافہ ہوگا۔ آج سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی کر سکیں گے۔ گھر، زمین یا گاڑی کے دستاویزی کام میں بھی آج قسمت آپ کا ساتھ دے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.