ETV Bharat / bharat

Meritorious Students Honoured پرتاپ گڑھ کے مدرسہ دارالبنات میں ہونہار طلبا کو اعزاز سے نوازا گیا - مدرسہ دارالبنات اقلیتی گرلز اسکول

پرتاپ گڑھ میں لال گنج تحصیل کے سگرا سندر پور میں واقع مدرسہ دارالبنات اقلیتی گرلز اسکول کے یوم تاسیس کے موقع پر ہونہار طلبا کے لئے اعزازی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ Program at Madrasah Darul Banat Pratapgarh

پرتاپ گڑھ کے مدرسہ دارالبنات میں ہونہار طلبا کو اعزاز سے نوازا گیا

author img

By

Published : Dec 1, 2022, 6:23 PM IST

پرتاپ گڑھ: ریاست اتر پردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں لال گنج تحصیل کے سگرا سندر پور میں مدرسہ دارالبنات اقلیتی گرلز اسکول کے یوم تاسیس کے موقع پر ہونہار طلبا کے لئے اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ Honorary Program for Meritorious Students in Pratapgarh

اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر اترپردیش مدرسہ ایجوکیشن کونسل کے صدر ڈاکٹر محمد افتخار احمد جاوید سمیت ڈپٹی ڈائرکٹر وجے پرتاپ یادو اور ضلع پرتاپ گڑھ کے اقلیتی ضلع اقلیتی بہبود آفیسر سچیدانند تیواری موجود رہے۔

پرتاپ گڑھ کے مدرسہ دارالبنات میں ہونہار طلبا کو اعزاز سے نوازا گیا
پرتاپ گڑھ کے مدرسہ دارالبنات میں ہونہار طلبا کو اعزاز سے نوازا گیا

پروگرام کے دوران مدرسے میں پڑھنے والے ایسے طلباء جنہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ یونیورسٹی نئی دہلی میں داخلہ کا امتحان پاس کیا ہے، انہیں میڈل اور اسناد دے کر حوصلہ افزائی کی گئی۔ اس سلسلے میں چیئرمین ڈاکٹر جاوید احمد وقار نے بچوں کو ایوارڈ سے نوازا۔ پروگرام کی صدارت ڈاکٹر محمد عتیق نے کی اور نظامت اسکول کے اساتذہ نے کی۔

پروگرام میں شریک مہمانوں کو مومینٹو دے کر عزت افزائی کی گئی۔ اسکول کے چیئرمین نے ڈسٹرکٹ میناریٹی ویلفیئر آفیسر کو مومینٹو دیا۔ وہیں مدرسہ گلشن مدینہ کے پرنسپل مختار احمد نے ڈپٹی ڈائریکٹر وجے پرتاپ یادو کو مومنٹو دے کر اعزاز سے نوازا۔ اس دوران مدرسہ کے منیجر ڈاکٹر محمد عتیق نے محمد افتخار احمد جاوید کو مومینٹو پیش کرتے ہوئے اعزاز سے نوازا۔

اس موقع پر مدرسہ دارالبنات اقلیتی گرلز اسکول کے منتظمین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تمام علاقہ مکینوں، تمام اسٹاف، طلبا اور والدین کا شکریہ ادا کیا۔ منتظمین نے کہا کہ اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے دور دور سے تشریف لائے سبھی افراد کا شکریہ۔

یہ بھی پڑھیں: Meritorious students honoured: بارہویں اور دسویں جماعت کے ہونہار طلباء کو اعزاز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.