ETV Bharat / bharat

Fit India Freedom Rider Bike Rally امت شاہ نے فٹ انڈیا فریڈم بائک ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا - امت شاہ نے فٹ انڈیا بائک ریلی کو جھنڈی دکھائی

امت شاہ نے آج دہلی میں فٹ انڈیا فریڈم رائڈر بائیک ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس موقع پر امت شاہ نے بتایا کہ یہ ریلی 250 سے زیادہ اضلاع کا دورہ کرے گی۔ یہ ریلی ملک کے 75 اہم مقامات پر آزادی کے امرت مہوتسو کو فروغ دینے کے لیے 75 دنوں میں 18 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرے گی اور پھر دہلی واپس آئے گی۔ Amit Shah Flags Off Fit India Freedom Rider Bike Rally

Fit Freedom India Rider Bike Rally
امت شاہ نے فٹ انڈیا فریڈم بائک ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
author img

By

Published : Sep 9, 2022, 3:57 PM IST

Updated : Sep 9, 2022, 4:04 PM IST

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج دہلی میں فٹ انڈیا فریڈم رائڈر بائیک ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس ریلی میں دہلی کے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم سے 75 بائک پر 120 سوار نکلے ہیں۔ ان میں 10 خواتین بھی شامل ہیں۔ یہ بائیک ریلی 75 دنوں تک چلے گی۔ Fit India Freedom Rider Bike Rally

Fit Freedom India Rider Bike Rally
امت شاہ نے فٹ انڈیا فریڈم بائک ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

اس موقع پر امت شاہ نے بتایا کہ یہ ریلی 250 سے زیادہ اضلاع کا دورہ کرے گی۔ یہ ریلی ملک کے 75 اہم مقامات پر آزادی کے امرت مہوتسو کو فروغ دینے کے لیے 75 دنوں میں 18 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرے گی اور پھر دہلی واپس آئے گی۔ Amit Shah Flags Off Fit India Freedom Rider Bike Rally

امیت شاہ نے کہا کہ کل ہی پی ایم مودی نے غلامی کی علامت راج پتھ کا نام بدل کر کرتویہ پتھ کا افتتاح کیا ہے۔ اس کے ساتھ یہ راستہ ہر شہری کو فرض یاد دلائے گا۔ امت شاہ نے کہا کہ اسی جذبے کے ساتھ 75 سالوں میں جو بھی کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔ اس پر پورے ملک کو فخر ہے۔ جب ملک آزادی کی صد سالہ جشن منائے گا تو آزادی کے امرت میں ہدف مقرر کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: جامعہ میں ' آزادی کا امرت مہتسو' کے طور پر 'فٹ انڈیا فریڈم رن' کا انعقاد

امت شاہ نے یہ بھی کہا کہ میں نے آزادی کے 25 سال بھی دیکھے ہیں اور 50 سال بھی دیکھے ہیں اور اب 75 سال دیکھ رہا ہوں لیکن اتنی حب الوطنی آج سے پہلے نہیں دیکھی۔ ہر گھر میں اور گاڑی پر ترنگا لہرایا گیا۔ یہ عوام کی حب الوطنی کو ظاہر کرتا ہے۔

Last Updated : Sep 9, 2022, 4:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.