ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن - بھارتی اور عالمی تاریخ میں 23 مئی کے چند اہم واقعات

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 23 مئی کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : May 23, 2021, 10:15 AM IST

سنہ 1915 - پہلی جنگ عظیم کے دوران اٹلی نے لندن معاہدے کا اپنا حصہ مکمل کرنے کے لئے اتحادی ممالک میں شمولیت اختیار کی۔
سنہ 1919- جے پور کے شاہی گھرانے کی مہارانی گائتری دیوی کی پیدائش ہوئی ۔
سنہ 1923 - راجستھانی زبان کے مشہور ادیب انا رام سداما کا جنم ہوا۔
سنہ 1930 - مشہور ہندوستانی تاریخ دان اور ماہرین آثار قدیمہ راکھالداس بندوپادھائے کا انتقال ہوا۔
سنہ 1934 - ٹولیڈو کی لڑائی میں آٹو لائٹ ہڑتال کا خاتمہ ہوا۔
سنہ 1948 - امریکی قونصل جنرل تھامس سی واسن کا قتل اسرائیل( یروشلم) میں ہوا ۔
سنہ 1949 - جرمنی کی وفاقی جمہوریہ کے لئے بنیادی قانون قرار دیا گیا۔
سنہ 1995 - جاوا پروگرامنگ زبان کا پہلا ورژن جاری ہوا ۔
سنہ 1998 ء - شمالی آئر لینڈ میں ایک ریفرنڈم میں گڈ فرائیڈے معاہدہ کو منظوری ملی۔
سنہ 2004 - بنگلہ دیش میں طوفان کے باعث دریائے میگھنا میں کشتی ڈوبنے سے 250 افراد مارے گئے۔
سنہ 2006 - الاسکا اسٹراٹوولوکانو ماؤنٹ کلیولینڈ میں دھماکہ ہوا۔
سنہ 2010 - تیلگو فلم کے نغمہ نگار ویتوری سندرما مورتی کا انتقال ہوا۔
سنہ 2010 - انڈین سپریم کورٹ نے بغیر شادی کئے عورتوں اور مردوں کا ایک ساتھ رہنا جرم نہیں مانا ۔
سنہ 2013 - دریائے اسکاگٹ پر انٹراسٹیٹ 5 پل واشنگٹن کے ماؤنٹ ورنون میں گرا۔
سنہ 2014 - یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ، سانتا باربرا کے احاطہ کے قریب ہوئے ایک خود کش حملے میں قصوروار سمیت سات افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوئے۔
سنہ 2015 - ٹیکساس اور اوکلاہوما میں آئے سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 46 افراد لقمہ اجل بنے۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.