ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟

بھارت اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔

today history
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟
author img

By

Published : Apr 18, 2021, 6:36 AM IST

سنہ 1506۔ ویٹیکن کے سینٹ پیٹرس چرچ کی بنیاد رکھی گئی۔

سنہ 1612۔ مغل بادشاہ شاہ جہاں نے ممتاز سے نکاح کیا۔

سنہ 1859۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف ہونے والے 1857 کے غدر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے اہم رہنماؤں میں شامل رام چندر رگھوناتھ عرف تانتیا ٹوپے کو شیور پوری میں پھانسی دی گئی۔

سنہ 1898۔ملک کے پہلے انقلابی دامودر ہری چاپیکر کو انگریز افسر رینڈ اور ائریسٹ کے قتل کے جرم میں یرودا جیل میں پھانسی دی گئی۔

سنہ 1906۔ سین فرانسسکو میں زلزلہ اور آگ سے تقریباً 4 ہزار افراد ہلاک ۔

سنہ 1912۔ آر ایم ایس کارپیتھیا کزلائنر ٹائٹنک سے بچائے گئے 705 مسافروں کو لے کر نیویارک پہنچا۔

سنہ 1917۔ مہاتما گاندھی نے ستہپ گرہ کے لیے بہار کے چمپارن کا انتخاب کاپ۔

سنہ 1930۔ ایسٹر اخبار نہ شائع کرنے کی طرز پر بی بی سی ریڈیو پر خبریں نشر نہیں ہوئیں۔

سنہ 1930۔ سوریہ سین عرف ماسٹر دا نے انڈین ریپبلکن آرمی کے اپنے 62 ساتھیوں کے ساتھ چٹاگانگ اسلحہ خانے پر حملہ کیا۔

سنہ 1946۔ لیگ آف نیشن کا انضمام اور اس کی ساری جائیداد اقوام متحدہ کو سونپی گئی۔

سنہ 1948۔ نیدرلینڈ کے ہیگ میں بین الاقوامی عدالت کی تشکیل۔

سنہ 1950۔ ونوبابھاوے نے آندھراپردیش (اب تلنگانہ) کے پچمر پلی گاؤں میں 80 ایکڑ زمین کے ساتھ سے بھودان تحریک کی شروعات کی۔

سنہ 1954۔کرنل جمال عبدالناصر اور ان کے وفادار فوجی افسروں نے مصر کی بادشاہت کو ختم کرکے اقتدار پر قبضہ کیا۔

سنہ 1955۔ایشیائی افریقی ملکوں کے بانڈونگ میں ہونے والے پہلے چوٹی کانفرنس میں بھارت سمیت 29 ممالک نے شرکت کی۔

سنہ 1955۔ عظیم سائنس داں البرٹ آئئنسٹائن کا انتقال ہوا۔

سنہ 1971۔ سمراٹ اشوک نام کا ملک میں تیار پہلا جمبو جیٹ طیارہ 747 ممبئی میں اترا گیا۔

سنہ 1980۔برطانیہ نو آبادیات رہے ریڈیشیا کو زمبابوے کے طور پر آزادی ملی۔

سنہ 1983۔ لبنان میں امریکی سفارت خانہ پر ہوئے خودکش حملہ میں 63 افراد کی موت ہوگئی۔

سنہ 1991۔ کیرل کو بھارت کی مکمل ریاست کا درجہ دیا گیا۔

سنہ 1996۔ لبنان میں اقوام متحدہ کمپلکس میں اسرائیلی فوج کے حملے میں وہاں پناہ لینے والے 106 شہریوں کی موت ہوگئی۔

سنہ 2002۔ افغانستان کے سابق حکمراں محمد ظہیر شاہ 29 سالوں کی جلاوطنی کے بعد دارالحکومت کابل واپس آئے۔

سنہ 2007۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں القاعدہ کے مشتبہ دہشتگردوں نے سلسلہ وار کار بم دھماکے کیے جس میں تقریباً دو سو لوگوں کی موت ہوئی۔

سنہ 2013۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکوں سے 27 کی موت، 65 زخمی۔

سنہ 2014۔ ماؤنٹ ایوریسٹ میں تودے گرنے سے سے نیپال کے 12 کوہ پیما ؤں کی موت۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.