ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟

author img

By

Published : Apr 15, 2021, 8:37 AM IST

بھارت اور عالمی تاریخ میں 15 اپریل کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

history of the day
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟

سنہ 1452۔ اٹلی کے عظیم مصور لیونارڈ دا ونچی کی پیدائش ہوئی۔

سنہ 1469۔ سکھ مذہب کی بانی گرو نانک دیو کی پیدائش ہوئی۔

سنہ 1563۔ سکھوں کے پانچویں گرو ارجن دیو کی پیدائش ہوئی۔

سنہ 1654۔ انگلینڈ اور نیدرلینڈ نے امن معاہدے پر دستخط کیے۔

سنہ 1658۔ دھرمت کی جنگ میں اورنگ زیب نے دارا شکوہ اور مغل بادشاہ شاہجہاں کے نمائندہ راجہ جسونت سنگھ کو اسی روز شکست دی۔

سنہ 1689۔ فرانس نے اسپین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔

سنہ 1817۔ امریکہ میں سماعت سے محروم بچوں کے لئے پہلا اسکول کھولا گیا۔

سنہ 1895۔ لوک مانیہ بال گنگا دھر تلک نے رائے گڑھ قلعہ میں شیواجی اتسو آج ہی کے دن شروع کیا۔

سنہ 1896۔ ایتھنس میں پہلے اولمپک کھیلوں کا اختتام۔

سنہ 1912۔ 2200 مسافروں اور عملہ کے اراکین کو لیکر جانے والا دنیا کا سب سے بڑا جہاز ’ٹائٹنک‘ اپنے پہلے سفر میں آج ہی روز برف کے تودے سے ٹکرانے کے بعد نیو فاوونڈلینڈ میں غرقاب ہوگیا۔ اس حادثہ میں 1523 افراد ہلاک ہوئے۔

سنہ 1923۔ ڈائبٹیس (ذیابیطس) سے متاثر لوگوں کے لئے انسولین بازار میں دستیاب ہوئی۔

سنہ 1927۔ سوئٹزرلینڈ اور اس وقت کے سوویت یونین (یو ایس ایس آر) سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لئے راضی۔

سنہ 1948۔ ہماچل پردیش کا قیام اسی روز عمل میں آیا۔

سنہ 1952۔ نیویارک کا فرینکلن بینک کریڈٹ کارڈ جاری کرنے والا پہلا بینک اسی روز بنا۔

سنہ 1955۔ امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

سنہ 1966۔ مصور نند لال بوس کا انتقال آج ہی کے دن ہوا۔

سنہ 1986۔ مشہور مصور نند لال بوس کی وفات۔

سنہ 1989۔ انگلینڈ کے شیفلیڈ فٹبال اسٹیڈیم میں ہوئی افراتفری سے 95 افراد جاں بحق۔

سنہ 1991۔ لندن میں ایسٹ یوروپ بنک کا قیام۔

سنہ 1994۔ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے قیام کے بعد بھارت سمیت 124 ملکوں نے تجارت اور ٹیکس کے لیے عام معاہدے پر دستخط کیے۔

سنہ 1997۔ مسلمانوں کے مقدس مقام مکہ کے نزدیک منیٰ میں حاجیوں کے لیے بنائے گئے عارضی کیمپوں میں لگی خوفناک آگ میں اسی روز 323 عازمین حج کی موت ہوئی۔

سنہ 2000۔ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے تعاؤن کی اپیل کے ساتھ جی ۔ 77 چوٹی کانفرنس ہوانا میں منعقد ہوئی۔

سنہ 2003۔ برطانیہ میں آئرش ری پبلکن آرمی نے ہتھیار ڈال دینے کا فیصلہ کیا۔

سنہ 2004۔ راجیو گاندھی قتل کیس سے وابستہ ایل ٹی ٹی ای دہشت گرد مرلی ردھرن کا کولمبو میں قتل ہوا۔

سنہ 2012۔ پاکستان کی ایک جیل پر حملے کے بعد 400 دہشت گرد فرار ہوئے۔

سنہ 2013۔ نکولس مدرو ، ونیزویلا کے صدر بنے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.