ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت - کرکٹ ٹیم انڈیا

بھارت اور عالمی تاریخ میں 13 اپریل کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

History
تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت
author img

By

Published : Apr 13, 2021, 7:22 AM IST

سنہ 1699: سکھوں کے دسویں گرو گووند سنگھ نے خالصہ پنت کی بنیاد ڈالی۔

سنہ 1772: وارین ہیسٹنگ بنگال میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے سربراہ منتخب ہوئے۔

سنہ 1796: اٹلی کی جنگ میں نیپولین نے آسٹریا کو شکست دی۔

سنہ 1890: بھارت کی پہلی فلم’شریپنڈلیک‘ کے خالق فلمساز دادا صاحب تورنے کی پیدائش ہوئی۔

سنہ 1919: برطانوی بریگیڈیر جنرل ڈائر اور اس کے سپاہیوں نے امرتسر کے جلیانوالہ باغ کے عام جلسہ میں اندھا دھند گولیاں چلائیں جس میں 379 افراد ہلاک اور 1208 زخمی ہوئے۔

سنہ 1921: اسپین میں کمیونسٹ ورکرس پارٹی کا قیام۔

سنہ 1939: بھارتی لال سینا (انڈین ریڈ آرمی) کی تشکیل ہوئی ۔

سنہ 1941: دوسری عالمی جنگ کے دوران اس وقت کی سوویت یونین اور جاپان نے پانچ برس تک غیر جانبدار رہنے کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے۔

سنہ 1944: سوویت یونین اور نیوزی لینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے۔

سنہ 1945: سوویت فوج نے راجدھانی ویانا کو ہٹلر کے قبضے سے آزاد کرایا۔

سنہ 1960: فرانس سہارا ریگستان میں ایٹم بم کا تجربہ کرنے والا چوتھا ملک بنا۔

سنہ 1966: عراقی صدر عبدالسلام عارف ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں مارے گئے۔

سنہ 1970: چاند کے سفر پر روانہ ہوئے امریکی خلائی جہاز اپالو 13 کے ایندھن ٹینک میں دھماکہ ہوا۔

سنہ 1973: معروف بھارتی اداکار بلراج ساہنی کا انتقال ہوا۔

سنہ 1980: فرانس چوتھا نیوکلیائی ملک بنا۔

سنہ 1980: امریکہ نے ماسکو کے اولمپکس کھیلوں کا بائیکاٹ کیا۔

سنہ 1983: امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

سنہ 1984: کرکٹ ٹیم انڈیا نے شارجہ میں پاکستان کو 58 رنوں سے ہرا کر پہلی مرتبہ ایشیا کپ جیتا۔

سنہ 1997: امریکہ کے گولف کھلاڑی ایلڈرك ٹائیگر ووڈس 21 برس کی عمر میں یو ایس ماسٹرز چیمپئن شپ جیتنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بنے۔

سنہ 2013: پاکستان کے پشاور میں ایک بس میں ہوئے دھماکے سے آٹھ افراد ہلاک ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.