ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟ - بھارت میں پہلا پوسٹل آفس کھلا

بھارت اور عالمی تاریخ میں 13 مارچ کے چند اہم ترین واقعات منردجہ ذیل ہیں

history of the day
history of the day
author img

By

Published : Mar 13, 2021, 8:51 AM IST

  • 1772 - برنسک میں گاٹ ٹھولڈ لیسنگ کی ایمیلیا گیلوٹی کا پریمیئر۔
  • 1774 - بھارت میں پہلا پوسٹل آفس کھلا۔
  • 1800 - مراٹھا سلطنت کے مشہور سیاست دان نانا فرنویس کا مہاراشٹر کے پونے میں انتقال۔
  • 1848 - آسٹریا سامراج کے وزیر خارجہ شہزادہ کلیمنس وان میٹرٹیچ نے استعفیٰ دے دیا۔
  • 1878 - ورناکولر پریس ایکٹ لاگو ہوا اور اگلے ہی دن امرت بازار پتریکا انگریزی اخبار بن گیا۔
  • 1878 - آکسفورڈ یونیورسٹی نے اپنے پہلے گولف میچ میں کیمبرج یونیورسٹی کو شکست دی۔
  • 1897 - سان ڈیاگو اسٹیٹ یونیورسٹی قائم ہوئی۔
  • 1940 - بھارت کے انقلابی ادھم سنگھ نے جلیانوالہ باغ کا انگریزوں سے بدلہ لینے کے لئے لندن میں پنجاب کے سابق گورنرجنرل ڈائر کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
  • 1944 - اٹلی اور سوویت یونین نے ایک دوسرے کے ساتھ سفارتی تعلقات کو بحال کیا۔
  • 1961 - برطانیہ کی دو خواتین اورتین مرد افسران پر روس کے لئے جاسوسی کا الزام عائد کیا گیا۔ کہا جاتا تھا کہ وہ ملک کی خفیہ اطلاعات روس بھیج رہے ہیں۔
  • 1961 - سوویت یونین میں لینڈ سلائڈنگ میں 145 افراد ہلاک ۔
  • 1963 - کھیلوں میں عمدہ کارکردگی کیلئے ارجن ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا۔
  • 1996 - اسکاٹ لینڈ کے شہر ڈنبلین کے ایک اسکول میں فائرنگ کے تبادلے میں 16 بچے اور ان کے ٹیچر ہلاک ہوگئے۔
  • 1997 - سسٹر نرملا کو انڈین مشنری آف چیریٹی میں مدر ٹریسا نے بطور سربراہ منتخب کیا۔
  • 1999 - شیخ حمزہ بن عیسیٰ خلیفہ بحرین کا نیا حکمران بنا۔
  • 2002 - رابرٹ موگابے زمبابوے کا دوبارہ صدر منتخب ہوا۔
  • 2004 - مشہور بھارتی اسٹار استاد ولایت علی خان کا انتقال ۔
  • 2008 - ناسا کا خلائی جہاز اینڈیور محفوظ طریقے سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچا۔
  • 2012 - بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے قریب آئل ٹینکر اور فیری کے درمیان ٹکر میں 110 افراد ہلاک ہوگئے۔
  • 2016 - ترکی کے شہر انقرہ میں خودکش بم دھماکوں میں 37 افراد ہلاک ہوگئے۔
  • 2018 - چھتیس گڑھ کے سکما میں ما ؤ نوازوں حملوں میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے 9 جوانوں کی موت۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.