ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت - رومانیہ میں زلزلہ سے 1541 افراد ہلاک

بھارت اور عالمی تاریخ میں 4 مارچ کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں۔

history
تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت
author img

By

Published : Mar 4, 2021, 6:25 AM IST

سنہ 1789: پہلی امریکی کانگریس نے آئین کو مکمل اور اس کا اعلان کیا۔

سنہ 1797: جان ایڈمس امریکہ کے نئے صدر بنے، اس سے قبل وہ نائب صدر تھے۔

سنہ 1817: جیمز منرو نے امریکہ کے پانچویں صدر کی حیثیت سے حلف لیا۔

سنہ 1823: سلطنت عثمانیہ اور یونان کے مابین جنگ میں یونانی فوج کے ہاتھوں طرابلس 12 ہزار مسلمانوں کا قتل عام ۔

سنہ 1882: مشرقی لندن میں پہلی بار الیکٹرک ٹرام شروع کیا گیا ۔

سنہ 1894: شنگھائی میں خوفناک آتشزدگی میں 1000 سے زیادہ مکانات خاکستر۔

سنہ 1908: ٹرانسوال یونیورسٹی کالج نے پریٹوریا یونیورسٹی قائم کیا۔

سنہ 1921: ہندی کے مشہور مصنف فنیسور ناتھ رینو کی پیدائش۔

سنہ 1930: فرانس میں خوفناک سیلاب سے 700 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔

سنہ 1936: ہنڈن برگ ہوائی جہاز نے پہلی بار جرمنی کے لئے اپنی باضابطہ پرواز کا آغاز کیا ۔

سنہ 1961: بھارت کا پہلا طیارہ بردار بحری جنگی جہاز آئی این ایس وکرانت کی تعیناتی۔

سنہ 1972: لیبیا اور سوویت یونین کے درمیان باہمی تعاؤن کے معاہدے پر دستخط۔

سنہ 1976: دی ماگیرے کو سات بارودی مادہ رکھنے کی پاداش میں 14 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

سنہ 1977: رومانیہ میں زلزلہ سے 1541 افراد ہلاک ۔

سنہ 1989: لندن کے پرلی اسٹیشن پر ٹرین حادثے میں پانچ افراد ہلاک اور 94 زخمی۔

سنہ 1997: امریکی صدر بل کلنٹن نے انسانی کلوننگ سے متعلق کسی بھی تحقیق کے لئے وفاقی فنڈز پر پابندی عائد کردی۔

سنہ 2001: برطانیہ میں بی بی سی ٹیلی ویژن سنٹر پر بم پھینکا گیا۔

سنہ 2002: افغانستان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 150 افراد ہلاک ۔

سنہ 2009: راجستھان کے پوکھرن میں برہموس میزائل کے نئے ورژن کا تجربہ ۔

سنہ 2012: ولادیمیر پوتن نے الزامات کے درمیان روس کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔

سنہ 2013: عراق میں ایک حملے میں 40 شامی فوجی ہلاک ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.