ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت - کیوبا میں آزادی کے لئے جنگ شروع ہوئی

بھارت اور عالمی تاریخ میں 24 فروری کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں۔

histroy of the day
تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت
author img

By

Published : Feb 24, 2021, 6:42 AM IST

سنہ 1483: پہلے مغل حکمران بابر کی ولادت ہوئی۔

سنہ 1525: پرتگال کے مشہور شاعر لوئس واس کیمونس کی پیدائش پرتگال کے شہر لزبن میں ہوئی۔

سنہ 1821: میکسیکو نے اسپین سے آزادی حاصل کی۔

سنہ 1822: احمد آباد میں دنیا کے پہلے سوامی نارائن مندر کا افتتاح ہوا۔

سنہ 1882: متعدی بیماری ٹی بی کی شناخت ہوئی۔

سنہ 1894: نکاراگوا نے ہونڈوراس کے دارالحکومت ٹیگوسیگالپا پر قبضہ کیا۔

سنہ 1895: کیوبا میں آزادی کے لئے جنگ شروع ہوئی۔

سنہ 1918: یوروپی ملک ایسٹونیا نے روس سے آزادی حاصل کی۔

سنہ 1924: مشہور بھارتی غزل گلوکار طلعت محمود کی پیدائش ہوئی۔

سنہ 1945: مصر اور شام نے نازی جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

سنہ 1948: فلموں سے سیاست تک کا سفر طے کرنے والی جے للتا کی پیدائش ہوئی۔

سنہ 1949: اسرائیل اور مصر نے جنگ بندی معاہدے پر دستخط کیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.