ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت

بھارت اور عالمی تاریخ میں 20 فروری کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں۔

world history
تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت
author img

By

Published : Feb 20, 2021, 7:08 AM IST

سنہ 1547: ہینری ہشتم کے انتقال کے بعد کنگ ایڈورڈ ششم نے انگلینڈ کا اقتدار سنبھالا۔

سنہ 1707: مغل بادشاہ اورنگ زیب کا احمدنگر میں انتقال ہوا۔

سنہ 1811: آسٹریا کو دیوالیہ قرار دیا گیا۔

سنہ 1835: کلکتہ میڈیکل کالج باضابطہ طور پر کھلا۔

سنہ 1846: انگریزوں نے لاہور پر قبضہ کیا۔

سنہ 1847: رائل کلکتہ ٹرف کلب کی تشکیل ہوئی۔

سنہ 1868: ’امرت بازار پتریکا‘ کا پہلا ہفتہ واری شمارہ بنگالی زبان میں شائع ہوا۔

سنہ 1947: برطانیہ کے وزیراعظم کلیمنٹ ایٹلی نے اعلان کیا کہ برطانیہ جون 1948 تک ہندستان چھوڑ دے گا۔

سنہ 1950: نیتاجی سبھاش چندربوس کے بڑے بھائی اور قوم پرست رہنما شرت چندر بوس کا انتقال ہوا۔

سنہ 1965: ناسا کا تیار کیا گیا رینجر ۔ 8 چاند پر اترا اور تصاویر و ضروری ڈاٹا ارسال کئے۔

سنہ 1968: ممبئی کے کے ۔ ای ۔ یم ہسپتال میں پہلی بار دل کی پیوندکاری کی گئی ۔ یہ سرجری ڈاکٹر پی کے سین نے کی۔

سنہ 1975: مارگریٹ تھیچر برطانوی کنزرویٹو پارٹی کے رہنما منتخب ہوئیں۔

سنہ 1976: بامبے ہائی نے تجارتی استعمال کے لئے خام تیل کی پیداوار شروع کی۔

سنہ 1987: میزورم اور اروناچل پردیش ہندستان کی 23 ویں اور 24 ویں ریاستیں بنیں۔

سنہ 2002: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں چلتی ٹرین میں آگ لگنے سے تقریباً 373 افرادلقمہ اجل بنے۔

سنہ 2015: سوئٹزرلینڈ کے رافس شہر میں دو ٹرینو ں کے آپسی تصادم کے نتیجہ میں 49 افرادکی موت ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.