سنہ 1613: مغل بادشاہ جہانگیر نے ایسٹ انڈیا کمپنی کو سورت میں فیکٹری لگانے کی اجازت دی۔
سنہ 1720: سویڈن اور پرشیا کے مابین امن معاہدہ ہوا۔
سنہ 1793: پرشیا کی فوج نے نیدرلینڈ کے وینلو پر قبضہ کیا۔
سنہ 1814: یوروپی ملک ناروے نے آزادی کا اعلان کیا۔
سنہ 1889: جاپان میں میجی آئین نافذ ہوا۔
سنہ 1919: فریڈرک ایبرٹ جرمنی کے صدر منتخب ہوئے۔
سنہ 1953: سوویت یونین نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کئے۔
سنہ 1964: تائیوان نے فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات توڑے۔
سنہ 1968: جن سنگھ کے بانی پنڈت دین دیال اپادھیائے کا مغل سرائے میں قتل کردیا گیا۔
سنہ 1779: ایران کے وزیر اعظم نے استعفیٰ دیا ۔ اعلیٰ رہنما آیت اللہ خامنہ ای نے اقتدار سنبھالا۔
سنہ 1987: امریکہ نے نیواڈ تجرباتی گاہ پر نیوکلیائی تجربہ کیا۔
سنہ 1990: نیلسن منڈیلا کو 27 برس بعد جیل سے رہا کیا گیا۔
سنہ 2011: مصر میں انقلاب کے دوران صدر حسنی مبارک نے استعفیٰ دیا۔
سنہ 2013: روس کے کومی علاقے میں ہوئے کان دھماکے میں 18 کانکنوں کی موت ہوئی۔