- سنہ 1819: سراسٹیم فورڈ ریفلس نے سنگاپور کی کھوج کی۔
- سنہ 1835: مغربی بنگال میں کلکتہ میڈیکل کالج شروع ہوا۔
- سنہ 1838: عظیم ادیب بنکم چندر چٹوپادھیائے کی پیدائش۔
- سنہ 1865: پنجاب کیسری کے نام سے مشہور اور مجاہد آزادی لالہ لاجپت رائے کی پنجاب میں پیدائش۔
- سنہ 1887: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایفل ٹاور کا کام شروع۔
- سنہ 1898: سوامی وویکانند کی شاگرد سسٹرس نویدیتا کی بھارت آمد۔
- سنہ 1900: بھارتی فوج کے پہلے کمانڈر ان چیف جنرل کے ایم کریپا کی پیدائش ہوئی۔
- سنہ 1921: سابق وزیراعظم پی وی نرسمہا راؤ کی پیدائش ہوئی۔
- سنہ 1922: امریکی سائنس داں رابرٹ ڈبلیو ہیلی کو طب کے شعبہ میں نوبل انعام ملا۔
- سنہ 1932: جاپانی فوج نے شنگھائی پر حملہ کیا۔
- سنہ 1933: چودھری رحمت علی نے پہلی بار بھارت کی مسلم ریاستوں کو شامل کرکے پاکستان کے قیام کا مطالبہ کیا۔
- سنہ 1935: کیمرج یونیورسٹی کے گریجویٹ رحمت علی چودھری نے پہلی بار لفظ ’ پاکستان‘ تجویز کیا۔
- سنہ 1935: آئس لینڈ، اسقاط حمل کو قانونی طور پرجائز قرار دینے والا پہلا مغربی ملک بنا۔
- سنہ 1942: جرمنی کی فوج نے لیبیا کے بن غازی پر قبضہ کیا۔
- سنہ 1950: ہری لال جے کانیا، آزاد بھارت کے سپریم کورٹ کے پہلے چیف جسٹس بنے۔
- سنہ 1951: امریکہ نے نوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
- سنہ 1961: کلائی گھڑی بنانے والی پہلی کمپنی ہندوستان مشین ٹولس (ایچ ایم ٹی) کے پہلے کارخانے کا بنگلور میں سنگ بنیاد رکھا گیا۔
- سنہ 1966: امریکی خلائی جہاز چیلنجر میں مدار میں بھیجے جانے کے 72 سکینڈ بعد ہی اس میں ہوئے دھماکے میں 7 خلائی مسافروں کی موت ۔
- سنہ 2012: نائجیریا کے کانوں میں بم دھماکوں میں 185 ہلاک۔
- سنہ 2010: بنگلہ دیش کے صدر شیخ مجیب الرحمان کے پانچوں قاتلوں کو پھانسی دی گئی۔
- سنہ 2010: جاپانی سائنس دانوں نے چاند پر 260 فٹ گہری اور 2600 فٹ چوڑی سرنگ دریافت کی۔
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص: ایک نظر
بھارت اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔