ETV Bharat / bharat

Truck Driver Arrested with 45cr Heroin آسام میں 45 کروڑ روپے سے زیادہ کی ہیروئن ضبط

بی ایس ایف اور آسام پولیس کی مشترکہ ٹیم نے ایک ٹرک سے 45 کروڑ روپے سے زیادہ کی ہیروئن برآمد کی ہے۔ Truck Driver Arrested with 45cr Heroin

آسام میں 45 کروڑ روپے سے زیادہ کی ہیروئن ضبط

author img

By

Published : Oct 11, 2022, 10:36 PM IST

کریم گنج : بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) اور آسام پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے منگل کو کریم گنج ضلع میں ایک ٹرک سے 45 کروڑ روپے سے زیادہ کی ہیروئن برآمد کی ہے۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ جب ٹرک میزورم سے کریم گنج کے راستے تریپورہ جا رہا تھا تو اسے منگل کی صبح نیو کریم گنج ریلوے اسٹیشن کے قریب روک دیا گیا۔ Truck Driver Arrested with 45cr Heroin

اہلکار نے بتایا کہ مخصوص اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، بی ایس ایف اور کریم گنج پولیس اہلکاروں نے ٹرک کو روکا اور 764 صابن کے ڈبوں میں رکھی ہیروئن برآمد کی۔ انہوں نے بتایا کہ ہیروئن کا وزن تقریباً 9.47 کلو گرام ہے اور اس کی تخمینہ قیمت 47.4 کروڑ روپے ہے۔ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ Heroin worth Rs 45 crores seized from Indo Bangla border in Assam

یہ بھی پڑھیں : Suspected Drug Smuggler Killed in Assam آسام میں پولیس کی فائرنگ میں ڈرگ اسمگلر ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.