ETV Bharat / bharat

Corruption Case ہائی کورٹ نے انل دیشمکھ کی ضمانت عرضی پر سماعت 2 دسمبر تک ملتوی کردی - مرکزی تفتیشی بیورو

بامبے ہائی کورٹ نے مرکزی تفتیشی بیورو کے وکیل کے پیش نہ ہونے کے بعد منگل کو مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ کی ضمانت کی عرضی پر سماعت 2 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ سابق وزیر داخلہ کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل وکرم چودھری نے فوری سماعت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤکل گزشتہ سال نومبر سے جیل میں ہے۔HC Adjourned Hearing on Anil Deshmukh's Bail Plea

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 29, 2022, 5:37 PM IST

ممبئی: بامبے ہائی کورٹ نے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے وکیل کے پیش نہ ہونے کے بعد منگل کو مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ کی ضمانت کی عرضی پر سماعت 2 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ انل دیشمکھ نے طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست دائر کی ہے جب حال ہی میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے بدعنوانی اور سرکاری عہدے کے غلط استعمال کے معاملے میں ان کی ضمانت کو مسترد کردیا تھا۔Corruption Case

جسٹس ایم ایس کارنک کی عرضی پر عدالت میں سماعت ہونی تھی، لیکن سی بی آئی کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل انل سنگھ خرابی صحت کی وجہ سے عدالت میں حاضر نہیں ہوسکے۔ جس کے بعد جسٹس کارنک نے کہا کہ وہ اس معاملے کی سماعت 2 دسمبر کو کریں گے۔

سابق وزیر داخلہ کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر وکیل وکرم چودھری نے فوری سماعت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤکل گزشتہ سال نومبر سے جیل میں ہے۔ جسٹس کارنک نے کہا کہ وہ اس معاملے کی سماعت 2 دسمبر کو کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: Anil Deshmukh Bail Plea Rejected سابق وزیر داخلہ انل دیشمکھ کی ضمانت کی درخواست مسترد

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.