ETV Bharat / bharat

Haridwar Gangrape Case ہریدوار گینگ ریپ معاملے میں دو ملزمین گرفتار

author img

By

Published : Aug 30, 2022, 9:15 PM IST

رانی پور پولیس نے ہریدوار میں ایک لڑکی کے ساتھ ہوئے اجتماعی جنسی زیادتی کے معاملے میں دو ملزمین کو گرفتار Haridwar Police Arrested Two Accused of Gangrape کیا ہے۔ پولیس دونوں ملزمان کا میڈیکل کرا رہی ہے۔ ساتھ ہی متاثرہ کے میڈیکل میں گینگ ریپ کی تصدیق ہوئی ہے۔

Haridwar Gangrape Case
ہریدوار گینگ ریپ معاملے میں دو ملزمین گرفتار

ہریدوار: اتراکھنڈ کے ہریدوار میں دہلی کی رہائشی ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی Delhi Girl Gang Raped in Haridwar کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ کی شکایت پر رانی پور پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس دونوں ملزمان کا میڈیکل کرا رہی ہے۔ ساتھ ہی متاثرہ کے میڈیکل میں گینگ ریپ کی تصدیق ہوئی ہے۔

کوتوالی رانی پور پولیس سے ملی اطلاع کے مطابق نجف گڑھ کی رہنے والی ایک خاتون دہلی میں ایک فرم میں کام کرتی ہے۔ 27 اگست کی شام کو وہ اپنے باس انیل ٹھاکر، اس کے پارٹنرز راہل عرف آصف، فرقان اور مومن کے ساتھ کمپنی کے کام سے ہریدوار آئی تھی۔ راہل، مومن اور فرقان ایک الگ ہوٹل میں ٹھہرے۔ جبکہ متاثرہ خاتون اپنے باس کے ساتھ الگ ہوٹل میں مقیم تھی۔Haridwar Gangrape Case

لڑکی کا الزام ہے کہ 28 اگست کی شام کو اس کا باس انیل اسے اپنے فلیٹ پر لے گیا۔ دونوں الگ الگ کمروں میں ٹھہرے۔ رات گیارہ بجے کے قریب راہل، فرقان اور مومن کھانا لے کر آئے۔ الزام ہے کہ کھانے کے دوران یہ لوگ شراب کا ایک پیگ لینے کا ضد کرنے لگے۔ ان لوگوں کے زیادہ کہنے پر متاثرہ نے شراب پی لیا، جس کے بعد وہ نشہ کی حالت میں آ گئی۔ متاثرہ کا کہنا ہے کہ کھانے پینے میں کوئی نشہ آور چیز ملانے سے چکر آنے لگے۔ اس کے بعد وہ اپنے کمرے میں چلی گئی۔ Haridwar Police Arrested Two Accused of Gangrape

یہ بھی پڑھیں: Sixteen Year-Old Girl Gangrape in Katihar: کٹیہار میں جنسی زیادتی کے گنہگاروں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ

لڑکی نے الزام لگایا ہے کہ کچھ دیر بعد انیل اور راہل ان کے کمرے میں آئے۔ اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ صبح میں لڑکی نے اپنے گھر والوں کو اس کی اطلاع دی۔ لڑکی کے اہلخانہ 29 اگست کی رات ہریدوار پہنچے۔ اہل خانہ لڑکی کو لے کر کوتوالی رانی پور پہنچے، جس کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس نے اس معاملے میں ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔Delhi Girl Gang Raped in Haridwar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.